Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

9 - 63
وفات ١٥٠ھ میں ہوئی ہے تو شعبی رحمة اللہ علیہ کے شاگردوں میں ہیں وہ اَور یہ اُن کے بڑے اَساتذہ میں سے ہیں اَور تابعی ہیں ۔ 
جب ہر جگہ ہر کسی کو دعوت پہنچ چکی تو اِیمان لانا ضروری ہوا  :
تو مطلب یہ تھا کہ کوئی جگہ ایسی نہیں رہی کہ جہاں رسول اللہ  ۖ  کی دعوت نہ پہنچ گئی ہو جب سب جگہ پہنچ چکی ہے تو پھر اُن(یہودی اَور عیسائی ) لوگوں کو اَپنے اِیمان کے بارے میں تو غور کرنا چاہیے کہ ہم اِیمان رکھتے ہیں تو کیسا اَور کس پر اَور کسے کیا کہیں  ؟  کیا خدا کے بیٹا بیٹی ہو سکتے ہیں      یا  خدا ایک ہے ،بیوی کا محتاج نہیں ہے بیوی تو آدمی اِحتیاج کی وجہ سے کرتا ہے اَولاد کو دِل چاہتا ہے   وہ بھی ایک حاجتمندی ہے وہ سوچتا ہے کہ فنا ہوجانا ہے تو بعد میں میرا سلسلہ قائم رہے۔ اِس طرح کی فنا ہونے والی جو ہیں خواہشات وہ تمام اُن میں پائی جاسکتی ہیںاَور جو باقی ہے حئی ہے قیوم ہے وہ بے نیاز ہے ۔ ایسی ذات ایک ہی بنے گی، باقی سب اُس کے بنائے ہوئے اَور اُس کی مخلوق ہیں اَور جس طرح جسے بنادیا وہ مخلوق ہے، تو قابلِ پرستش جو ہے خالق ہے نہ کہ مخلوق ،چاہے مخلوق کا کتنا بھی بڑا دَرجہ ہوجائے اُس کے دَربار میں لیکن پھر بھی قابلِ پرستش تو نہیں ہے، سب سے بڑا درجہ رسول کا ہوتا ہے قابلِ پرستش وہ بھی نہیں رسولِ کریم علیہ الصلوة والتسلیم نے اپنے لیے سجدہ کی اِجازت نہیں دی بلکہ مصافحہ میں جو جھکتے ہیں اُسے بھی منع فرمایا کہ یہ بھی نہ کیا کرو مصافحہ کیا کرو بس، جھکا نہ کرو۔
 اِسلام نے توحید بہت زبردست طرح ذہنوں میں بٹھا دی۔
ورنہ تو جہنم    وجہ  ؟  :
تو یہ جملہ ہے تو بڑا سخت کہ کوئی یہودی کوئی عیسائی جو دُنیا میں آگیا ہے اَور مرتا ہے اَور اِیمان مجھ پرنہیں رکھتا وہ جہنم میں جائے گا،وجہ اُس کی  ؟  وجہ اُس کی یہ ہے کہ سب جگہ آقائے نامدار  ۖ  کا پیغام پہنچاہے پھر اَگر کسی نے نہیں مانا تو اُس پر گرفت ہوگی اَور وہ گرفت سے نہیں بچ سکتا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter