Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

32 - 63
قسط  :  ٣٢
اَنفَاسِ قدسیہ
قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی   کی خصوصیات 
 (  حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب  بجنور ی  )
 فاضل دارُالعلوم دیوبند  و  خلیفہ مجاز حضرت مدنی  
ض  ض  ض
چراغِ محمد  ۖ  کی چند شعائیں  یعنی  ملفوظات شیخ الاسلام 
خلاصۂ سیرت  :
ملفوظات بظاہر خارج اَز عنوانِ سیرت معلوم ہوتے ہیں لیکن اَگر غور و فکر کو کام میں لایا جائے  تو خلاصۂ سیرت ہیں کیونکہ  کُلُّ اِنَائٍ یَنْضَحُ بِمَا فِیْہِ  ہر برتن سے وہی ٹپکتا ہے جو اُس میں ہوتاہے  اِسی وجہ سے سلیم الطبع اَور سلیم الفطرت حضرات کلامِ شیطان اَور کلامِ اَولیاء اللہ میں تمیز کرتے ہیں اَور  بتلادیتے ہیں کہ یہ کلماتِ خبیث معدنِ خبث وشقٰی سے نکلے ہیں اَور یہ کلمات ِ طیبات کسی اَولیاء اللہ کے سینہ فیض گنجینہ ومعدنِ صدق و اِخلاص سے نکل کر زبانِ حق ترجمان پر جاری ہوئے ہیں۔ 
میری یہ گزارش شاید بعض حضرات کو سطحی معلوم ہو مگر گستاخی معاف ایک معمولی درجے کا   پولیس مین چور کی باتوں سے نہیں اُس کے چہرے سے بھانپ لیتا ہے، اَدبی مذاق رکھنے والے حضرات کلامِ منظوم اَور کلامِ منثور سے شاعر اَور اَدیب کی قابلیت ہی سے نہیں بلکہ اُس کی اُفتادِ طبع سے بھی واقف ہوجاتے ہیں جس طرح سے یہاں اَدبی ذوق کی ضرورت ہے اِسی طرح سے وہاںبھی رُوحانی صلاحیتیں دَرکار ہیں۔ 
چونکہ حضرت شیخ الاسلام کے ملفوظات کاسلسلہ نہایت وسیع ہے ،تمام ملفوظات کو اِس مختصر رسالہ میں شامل کر دینا نہایت دُشوار ہے یہاں چند ملفوظات مختلف عنوان کے تحت پیش کرتا ہوں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter