Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

19 - 63
حمد ِباری تعالیٰ
پیر غلام نصیر الدین شاہ صاحب، حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کے پڑپوتے ہیں، سلسلۂ نسب یہ ہے، پیر غلام نصیر الدین بن غلام معین الدین عرف لالہ جی بن غلام محی الدین عرف بابو جی بن حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رحمہم اللہ، پیر غلام نصیر الدین ١٩٤٩ء میں پیدا ہوئے، اپنے گھر کے مدرسہ میں درسِ نظامی کی تعلیم حاصل کی، آپ عربی فارسی اُردو اَور پنجابی چاروں زبانوں میں شعر گوئی پر قدرت رکھتے تھے ،معتدل مزاج کے مالک تھے۔ ١٧ صفر ١٤٣٠ھ/ ١٣ فروری ٢٠٠٩ء بروز جمعہ آپ کی وفات ہوئی ۔ (اِدارہ)
کس سے مانگیں ، کہاں جائیں ، کس سے کہیں	اَور دُنیا میں حاجت رَوا کون ہے ؟
سب کا داتا ہے تو ، سب کو دیتا ہے تو 	تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے ؟
کون مقبول ہے ، کون مردُود ہے 	بے خبر! کیا خبر تجھ کو ، کیا کون ہے ؟
جب تُلیں گے عمل ، سب کے میزان پر	تب کُھلے گا کہ کھوٹا کھرا کون ہے ؟
کون سنتا ہے فریاد مظلوم کی	کس کے ہاتھوں میں کنجی ہے مقسوم کی
رزق پہ کس کے پلتے ہیں شاہ و گدا	مسند آرائے بزمِ عطا کون ہے ؟
اَولیاء تیرے محتاج اے ربِ کلتیر	ے بندے ہیں سب اَنبیاء و رُسل 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter