Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

61 - 63
وفیات
٢٩ دسمبر کو جناب قاری عبدالقیوم صاحب کی اہلیہ محترمہ وفات پاگئیں۔
١٧ جنوری کو محترم جناب سلیم الحق صاحب صدیقی کراچی میں اِنتقال فرما گئے۔ مرحوم بہت خلیق اَور زِندہ دل اِنسان تھے آپ رشتہ میں بڑے حضرت  کے ماموں ہوتے ہیں۔ حضرت مولانا معراج الحق صاحب رحمة اللہ علیہ جو کہ دارُالعلوم دیوبند کے تاحیات صدر مدرس رہے آپ کے بڑے بھائی تھے۔ 
٣٠دسمبر کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے حضرت مولانا محمد اَمیر صاحب (عرف مولانا بجلی گھر ) طویل علالت کے بعد اِنتقال فرما گئے۔
٢٠جنوری کو جامعہ مدنیہ جدید کے خادم مولانا اِنعام اللہ خان صاحب کے چچا حرکت ِ قلب بند ہونے کی وجہ سے ٹانک میں وفات پاگئے۔
٢٢جنوری کو تنظیم القراء و الحفاظ کراچی کے سابق صدر جناب حافظ سراج اَحمد صاحب پراچہ  طویل علالت کے بعد اِنتقال فرما گئے۔
٢٥جنوری کواَیبٹ آباد کے مولانا محمد زبیر صاحب کے خسر اَور خوشدامن صاحبہ کامرہ کے قریب کار کے حادثہ میں وفات پاگئے جبکہ کار میں بیٹھے باقی اہل ِخانہ شدید زخمی ہیں۔اللہ تعالیٰ زخمیوں  کو جلد شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اِس ناگہانی حادثہ پر اہل ِ اِدارہ متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
٢٤جنوری کو القمر سکول سسٹم لاہورکے پرنسپل حافظ محمد عثمان صاحب کی والدہ طویل علالت کے بعد وفات پاگئیں۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فر ماکر جنت الفردوس میں اَعلیٰ مقام نصیب فرمائے اَور لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق نصیب ہو۔ جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے اِیصال ِ ثواب اَور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ،آمین۔ ض  ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter