Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

54 - 63
بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 
محترم مولانا نعیم الدین صاحب فاضل جامعہ مدنیہ لاہور اپنی تصنیف ''جواہر پارے'' میں لکھتے ہیں  : 
''حضرت اِمام رازی رحمةاللہ علیہ (م ٦٠٦ھ) رقم طراز ہیں کہ ایک دفعہ  حضرت عیسٰی علیہ السلام کا ایک قبر سے گزراہوا، آپ نے( بطورِ کشف) دیکھا کہ عذابِ قبر کے فرشتے میت کو عذاب دے رہے ہیں، آپ آگے چلے گئے، اَپنے  کام سے فارغ ہوکر جب دو بارہ یہاں سے گزرے تو اُس قبر پر رحمت کے فرشتے دیکھے جن کے ساتھ نور کے طبق ہیں، آپ کو اِس پر تعجب ہوا، آپ نے نماز پڑھی اَور اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگی، اللہ تعالیٰ نے وحی بھیجی اے عیسٰی( علیہ السلام ) یہ بندہ گناہگار تھا اَور جب سے مرا تھا عذاب میں گرفتار تھا مرتے وقت اُس نے بیوی چھوڑی تھی جو حاملہ تھی اُس سے ایک فرزند (لڑکا) پیدا ہوا، اُس کی پرورش کی، یہاں تک کہ وہ بڑا ہوا اِس کے بعد اُس عورت نے اُس فرزند کو مکتب پڑھنے بھیجا اُس نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی، پس مجھے اَپنے بندے سے حیاء آئی کہ میںاِسے آگ کا عذاب دُوں زمین کے اَندراَور اِس کا فرزند میرا نام لیتا ہے زمین کے اُوپر۔'' (تفسیر ِ کبیر بحوالہ کتاب راہ ِ نجات حصہ ٣ ص ١٤٠ )
اِس قصہ کو پڑھ کر اُمید ہے کہ آپ حضرات کو مکاتب قائم کرنے کی ترغیب ہوگی،  میں آپ حضرات سے دَرخواست کرتا ہوں کہ جگہ جگہ مکاتب قائم کر کے اپنے  پھول سے بچوں کواسکولوں اَور لغو کھیلوں اَور ٹیلی ویژن ،وی سی آر اَور اِنٹر نیٹ  سے بچائیں۔ ٹیلی ویژن مردوں کے لیے بھی مضر، عورتوں کے لیے بھی مضر،بچوں کے لیے بھی مضر ،رُوحانی اِعتبار سے بھی مضر، چاہے جس مفتی  یا  عالم سے معلوم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter