Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

55 - 63
کرلیں اَور جسمانی اِعتبار سے بھی مضر چاہے جس حکیم اَور ڈاکٹر سے معلوم کر لیں۔ اَور اَپنے بچوں کو واہی تباہی اَور ضائع ہونے سے بچائیں۔ 
اَلحمد للہ یہ سلسلہ ہندوستان میں کچھ نا کچھ چل رہا ہے لیکن اِس کے باوجود مزید اِہتمام کی ضرورت ہے۔ یہ سلسلہ حضرت مولانا اَسعد صاحب مدنی دامت برکاتہم کی سرپرستی میں جمعیة علمائِ ہندبھی چلا رہی ہے۔ اَور حضرت مولانا اَبرار الحق صاحب مدظلہ کے ذریعہ سے بھی چل رہا ہے ۔بندہ کی تمام مدارس سے دَرخواست ہے کہ اِس سلسلہ کو مکتوب نمبر ١ کی ترتیب پرشروع کر کے مکاتب قائم کرائیں۔
 میں صاحب ِ خیر حضرات سے دَرخواست کرتا ہوں کہ مدارس کی اِمداد کے ساتھ مکاتب کے قیام کی مد میں مزید اِعانت فرما کر مکاتب کے قیام کے نظام کو وسعت دے کر ثواب ِداریں حاصل کریں۔ 
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے صرف اِعانت پر اِکتفا نہ کریں بلکہ اَپنی اَولاد کو بھی قرآنِ پاک کی تعلیم کی طرف متوجہ فرمائیں اَور قرآن پڑھوائیں بڑے لوگوں میں سے جنہوں نے اَب تک قرآنِ پاک نہیں پڑھا وہ بھی قرآن پڑھنے کی نیت کریں، پہلے نیت کا ثواب ملے گا جب شروع کر لیں گے تو شروع کرنے کا ثواب ملے گا۔قرآنِ پاک پورا ہو گیا تو بڑی دَولت حاصل ہو گئی اَور خدانخواستہ قرآنِ پاک پورا ہونے سے پہلے اِنتقال ہو گیا تو اِنشاء اللہ مرنے کے بعد پڑھے ہوؤں میں اُٹھائے جاؤ گے۔ 
محمد طلحہ کاندھلوی  نزیل حال  مدینہ منورہ  ٩ محرم ١٤٢٤ھ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter