Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

50 - 63
مدرسہ و دعوت و تبلیغ سے ہو اَور گھروں میں قدیم جانی پہچانی کتاب قدیم نام  ''تبلیغی نصاب ''اَور اُس کا جدید نام ''فضائل ِ اَعمال'' گھروں میں پڑھی جا رہی ہو  اَور نبی کریم  ۖ  سے ہر اُمتی کا تعلق ہو، اِس تعلق کو مزید پختہ کرنے کے لیے  اَور اِس تعلق میں مزید جِلا پیدا کرنے کے لیے درُود شریف کی کثرت کا ہرطبقہ میں اِہتمام ہو۔ اَور درُود شریف کا اِہتمام کرنے کے لیے حضرت شیخ نور اللہ مرقدہ کی کتاب'' فضائل درُود شریف '' پڑھنے اَور سننے کااِہتمام ہو۔ نبی کریم  ۖ سے تعلق بڑھانے کے لیے مدرسہ میں خاص طور سے چاہے چوبیس گھنٹے میں دس پندرہ منٹ ہوں وہ مجمع میں سنائی جائے، اِس سے اِنشاء اللہ درُود شریف کا اُمت میں اہتمام ہوگا۔ 
 درُود شریف ہی ایک ایسی چیز ہے جونبی کریم  ۖ کی خدمت میں بہت جلد پہنچتی ہے۔ ایک دفعہ درُود پڑھو تودو مرتبہ پہنچتا ہے ایک فرشتہ قبرِ اَطہر پر موجود ہے اللہ تعالیٰ نے اُس کو یہ توفیق عطا فرمائی ہے کہ پوری دُنیا میں کہیں درُود پڑھاجائے وہ سنتاہے اَور پڑھنے والے کااَور اُس کے باپ کانام لے کر حضور  ۖ  کی خدمت میں پہنچادیتا ہے اَور پوری دُنیا میں فرشتے پھرتے رہتے ہیں اُنہیں جہاں درُود ملتاہے وہ لے لیتے ہیں اَور جب وہ روضۂ اَقدس پر حاضر ہوتے ہیں تو پڑھنے والے کا اُس کے باپ کانام لے کر خدمت میں پہنچادیتے ہیں۔ کیسی سعادت کی بات ہے کہ درُود ایک مرتبہ پڑھا اَوردو دفعہ پہنچا، اِس حساب سے اگر اُمت ایک ہزار مرتبہ پڑھے تو دو ہزار مرتبہ پہنچے، پانچ ہزار مرتبہ پڑھے تو دس ہزار مرتبہ پہنچے، دس ہزار مرتبہ پڑھے تو بیس ہزار مرتبہ پہنچے ، کیا اچھا ہو آپ کے مدرسہ میں اِس کا اِہتمام شروع ہو کر اَور وں کے لیے ترغیب کا ذریعہ بنے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter