Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

48 - 63
(٢)  محترمی جناب بشیر اَحمد صاحب 
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 
آپ کا جوابی گرامی نامہ نہ معلوم کہاں گشت کرتا رہا پورے ایک چلہ میں جواب کی جگہ پر پہنچا آپ یقینًا ایک عرصہ تک اِنتظار کر کے نااُمید ہوگئے ہوں گے۔ 
آپ کے مدرسہ کا مفصل حال معلوم ہوا بڑی مسرت ہوئی اللہ تعالیٰ آپ کے مدرسہ کو ترقیات سے مالا مال فرمائیں ،شرور وفتن سے محفوظ فرمائیں،مرضیات پر چلنا آسان فرمائیں،نامرضیات سے حفاظت فرمائیں۔ 
آپ کے خط کے بعض اَجزاء میں تو آپ کا مؤید ہوں اَور میرا اِس سلسلہ میں کئی سال ہوئے ایک خط مکاتب کی ضرورت کے اِعتبار سے بہت سے رسالوں میں طبع ہوا، زیادہ تعجب اِس پر ہے کہ میری بے ربط تحریر کو دارُالعلوم دیوبند کے رسالہ میں جگہ عطا کی گئی اَور پھر مظاہرِعلوم کے رسالہ میں بھی شائع ہوا، تعمیر حیات میں بھی طبع ہوا، ریاض الجنہ گرینی میں بھی اِس کی اِشاعت ہوئی نیز پڑوسی ملک کے کئی رسالوں میں اِس کو جگہ دی گئی ،اِس وقت تو یہ رسالہ سلوک و اِحسان بہادر آباد کراچی جو حضرت شیخ نور اللہ مرقدہ کے ایک خلیفہ نے مدرسہ قائم کیا ہے اَور اُنہوں نے اپنے مدرسہ سے سلوک و احسان رسالہ سلوک کی اہمیت کی خاطر مدرسہ سے شائع کرنا شروع کیا اَور اِس میں بہت سے اَکابر کے مفید مضامین آتے رہتے ہیں، کیا اچھا ہو آپ اِس رسالہ کو اَپنے مدرسہ کے لیے جاری کراکر اَو ر اِس کے مفید مضامین کو معمولًا طلباء کو سنانے کا اہتمام کریں،اِنشاء اللہ طلباء کے لیے اِس کے مضامین مفید اَور نافع ہوں گے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter