Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

28 - 63
میں ایک درہم اَور ایک دانق لوں گا۔
تو میں نے گول مول بات کی اَور کہا کہ ہاں درہم۔ 
اُس نے کہا کہ ''درہم اَور دانق'' 
میں نے کہا ''  چلو  !  '' 
شام کو میں نے اُسے ایک درہم دیا ۔
کہنے لگا یہ کیا ہے  ؟  
میں نے کہا کہ درہم ہے ۔
اُس نے کہا کہ میں نہیں کہا تھا کہ میں ایک درہم اَور ایک دانق لوںگا، اُف  !  تم نے میرا نظام درہم برہم کردیا۔
 میں نے کہا کہ میں نے توایک درہم کہا تھا ۔
وہ کہنے لگا کہ میں اَب کچھ نہیں لوں گا۔
 میں نے اُسے درہم اَور دانق دیااَور کہا ''لو''۔
 اُس نے کہا سبحان اللہ  !  میں کہہ چکا ہوں کہ میں نہیں لوں گا اَور تم اِصرار کر رہے ہو  وہ اِنکار کر کے چلے گئے  ! 
 میں گھر آیا تو بیوی نے مجھے ملامت کی۔
 اِس کے بعد ایک دفعہ میں اُن کی تلاش میں پھر گیا مکان دَریافت کیا اَندر آنے کی اِجازت چاہی دیکھا تو اُن کو پیٹ کی کوئی تکلیف تھی ۔اَور سوائے کاریگری کے دو اَوزاروں کے گھر میں کچھ نہ تھا۔
 میں نے سلام کیا اَور عرض کیا کہ مجھے آپ سے کام ہے اَور مومن کو خوش کرنے کی فضیلت آپ کو معلوم ہی ہے ،میں یہ چاہتاہوں کہ آپ میرے پاس گھر میں یہ بیماری کے دِن گزارلیں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter