Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

27 - 63
حضرت حکیم بن حزام نے ایک دُوسری روایت میں ایک نہایت پیارا جملہ رسول اللہ  ۖ  سے نقل فرمایا ہے کہ آپ نے ایک موقع پر اِرشاد فرمایا  : 
 مَنْ یَّسْتَعْفِفْ یُعِفَّہُ اللّٰہُ وَمَنْ یَّسْتَغْنِ یُغْنِہِ اللّٰہُ ۔ (بخاری ص ١٩٢)
''جو (سوال وغیرہ عیوب سے) پاک رہنا چاہے اللہ اُسے پاک رکھتا ہے  اَور جو (لوگوں اَور مخلوق سے) بے نیاز رہنا چاہے اللہ اُسے بے نیاز کردیتا ہے۔ ''
غرض ایک مسلمان کو طرح طرح دیانت داری، محنت، جانفشانی اَور رزقِ حلال حاصل کرنے کی تعلیم دی گئی ہے اَور وعدہ کیا گیا ہے کہ اگر تم نے ایسا کیا تو خدا کی مدد تمہارے شامل ِ حال ہوگی۔ 
٭  آخر میں ایک واقعہ جو اِبن ِ جوزی  نے سندًا نقل کیا ہے پیش کرتا ہوں اَور اِسی پر اِس مضمون کو ختم کرتا ہوں ۔ عبداللہ بن فرج نے ایک سبق آموز واقعہ نقل کیا ہے کہ
 ''ایک مرتبہ گھر میں مرمت کا کام کرانے کے لیے آدمی کی تلاش میں نکلا لوگوں نے کہا کہ دیکھو وہ شخص ہے اُس سے بات کر لو، میں نے دیکھا کہ ایک خوبصورت آدمی ہے جس کے پاس معماروں کا سامان ہے۔
 میں نے اُس سے کہا کہ کام کرو گے  ؟
 اُس نے کہا میری اُجرت ایک درہم اَور ایک دَانق  ١  ہوتی ہے۔ اَور میری یہ شرط ہے کہ جب اَذان ہوگی میں کام چھوڑ دُوں گا تاکہ کپڑے بدل کر بدن پاک کر کے نماز جماعت سے پڑھ سکوں، ظہر اَور عصر کے وقت میں ایسے کروں گا۔
 اُس نے اِس اُجرت پر تین دِن بڑی جفاکشی سے خاموشی کے ساتھ کام کیا۔ 
اِس کے بعد ایک دفعہ اَورضرورت ہوئی تو میں اُس کی تلاش میں نکلا۔ معلوم ہوا کہ وہ ہفتہ میں فلاں دِن ایک دفعہ آتا ہے۔ میں اُسی دِن گیا اَور اُسے لے آیا لیکن اِس دفعہ میں نے جب اُس سے بات کی تو میرا جی چاہا کہ درہم کے ساتھ دانق لگانے کی وجہ معلوم کروں، اِس لیے اُس نے جب کہا کہ
    ١    دَانِقْ   6 =/1  درہم

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter