Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2013

اكستان

55 - 64
قادیانیوں کی ایک خطرناک چال  : 
قادیانی جماعت کی طرف سے قادیانیوں کو حکم مِلا ہے کہ وہ خود کو مسلمان ظاہر کرکے مسلمان لڑکیوں سے شادیاں رچائیں اَور اِس کے لیے کسی بھی طرح کے دَجل و فریب اَور جھوٹ سے کام لینا پڑے تو ضرور لیں۔ اِس سلسلہ میں قادیانیوں نے کئی طریقے اِختیار کر رکھے ہیں بعض مرتبہ قادیانی پہلے مسلمان لڑکی سے تعلق بناتا ہے پھر آہستہ آہستہ قادیانیت کی دعوت دینے لگتاہے اَور لڑکی کو قادیانی بنا کر اُس سے شادی کر لیتا ہے  یا  پھر خود کو مسلمان ظاہر کر تے ہوئے کہتا ہے کہ میں مسلمان ہوں لیکن میرے گھر والے قادیانی ہیں غرض اِس طرح کے دھوکے دے کر مسلمان لڑکی کی عزت برباد کر دیتے ہیں۔ یاد رکھیے  !  قادیانی گستاخِ رسول ،کافر، زندیق ہیں اُن سے کسی مسلمان کا نکاح کرنا خالص زنا ہے اَور ایسے نکاح سے ہونے والی اَولاد حرامی ہے اِس لیے اَپنی بچیوں کی شادی کرتے ہوئے اِس بات کی خاص تسلی کرلیں کہ کہیں لڑکا  یا  اُس کے گھر والے قادیانی تو نہیں  ؟ 
کچھ عرصہ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کی تفصیل درجِ ذیل ہے  : 
واپڈا ٹاؤن لاہور کے ختم نبوت کے ایک مجاہدنے بدھ کی شام کو بھائی منیر اَحمد صاحب کو اِطلاع دی کہ واپڈا ٹاؤن کی مسلمان بہن کا نکاح اِقبال ٹاؤن کے قادیانی لڑکے سے ہو گیا ہے اَور  ایک دِن بعد رُخصتی ہے، بھائی منیر صاحب نے فرمایا کہ آپ مکمل تحقیق کریں مکمل اَیڈریس بھی دے  دیں تاکہ لڑکی والوں سے ملاقات کی جا سکے۔ جمعرات کو بھائی نے پتہ بتایا، مولانا سیّد اَنیس اَحمد شاہ صاحب اَور حاجی محمد مدنی صاحب واپڈا ٹاؤن تشریف لے گئے وہاں جا کر سب سے پہلے اہل ِ علاقہ سے ملاقات کی اَور واقعہ بتایا بعض نے مسئلہ سمجھنے کی کوشش کی اَور کچھ اَحباب نے سُنی اَن سُنی کردی۔ 
شاہ صاحب اَور مدنی صاحب نے وہاں کی جامع مسجد کے صدر سے ملاقات کی اَور اُس کو ساتھ لے کر لڑکی کے گھر گئے، لڑکی کے والد صاحب سے ملاقات ہوئی اُن کو بتایا کہ جس لڑکے کو    آپ اَپنی بیٹی کا ہاتھ تھمارہے ہیں وہ تو قادیانی ہے اَور قادیانی تو زندیق کافر ہیں تو آپ ایک مسلمان بیٹی کا ہاتھ ایک مرتد کو مت تھمائیں۔ والد نے ناراضگی کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا کافی عرصہ سے اُن
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مساجد ومدارس کو سوئی گیس بم سے نشانہ بنانے کی اَفسوس ناک کوشش 4 50
4 پہلی اُمتوں پر اَحکامات میں سختی تھی : 10 51
5 نبی علیہ السلام کی نبوت کا ذکر پہلی کتابوں میں بھی ہے : 11 51
6 رُوح کا تعلق جسم سے : 12 51
7 کیمیائی (Chemical)تاثیرات بھی اللہ کی وضع کردہ ہیں جن کو وہ بدل سکتا ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام، طب ،دَرخت اَور جنات : 13 51
8 بیت المقدس کی تعمیر : 14 51
9 ہر وقت پاک رہنا : 16 51
10 اہلِ قبور کو سلام ، اُن کی طرف سے جواب اَور شناخت : 16 51
11 اہلِ کتاب کو نبی علیہ السلام پر اِیمان لانا چاہیے ،اِس کی عقلی وجہ : 17 51
12 وہ ایک دُوسرے کے نبی کو نہیں مانتے مگر ہم سب کو مانتے ہیں : 17 51
13 آپ ۖ خاتم النبیین ہیں ،قادیانیوں کے اِیمان لانے کا طریقہ : 18 51
14 خونی اِنقلاب ١٨٥٧ء اَور اہلِ دیو بند 20 1
15 ملّا محمود : (وفات ١٣٠٤ھ/ ١٨٨٦ئ) 27 14
16 مولانا فصیح الدین : 27 14
17 مولانا ذوالفقار علی : 28 14
18 جناب حاجی سیّد محمد اَنور ١ رحمةاللہ علیہ : 29 14
19 ١ حضرت اَقدس مولانا شاہ اَشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ 30 14
20 ایک تاریخی واقعہ 33 14
21 شکستہ اُردو پر مشتمل حاجی صاحب کی تحریر کا عکس 34 14
22 اَنفَاسِ قدسیہ 36 1
23 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 36 22
24 رُویائِ صالحہ : 36 22
25 پردہ کے اَحکام 40 22
26 فصل : مروجہ پردہ کا ثبوت 40 22
27 فتنہ اَور شہوت سے محفوظ آدمی کا جوان عورت سے گفتگو کرنے اَورچہرہ دیکھنے کا شرعی حکم : 40 22
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 42 1
33 حضرت اَبوبکر صدیق کے فضائل کی چند آیات و اَحادیث : 42 32
34 آیات : 42 32
35 اَحادیث : 43 32
36 جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور 48 1
37 اَخلاقی و رُوحانی تعلیم کی ضرورت 49 36
38 مخیرحضرات سے اَپیل 52 36
39 مسلمان لڑکیوں کے اِیمان برباد کرنے کا قادیانی طریقہ کار 53 1
40 جامعہ مدنیہ جدید کے فاضلین کی برقت کار روائی 53 39
42 قادیانیوں کی ایک خطرناک چال : 55 39
43 کچھ عرصہ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کی تفصیل درجِ ذیل ہے : 55 39
44 قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 59 1
45 وفیات 60 1
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 مجموعہ مقالاتِ حامدیہ 63 1
48 قرآنیات 63 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
50 اداريه 3 1
51 (کیسٹ نمبر 71 سا ئیڈB ت 12 - 07 - 1987 ) 9 1
Flag Counter