ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2013 |
اكستان |
|
کی وجہ سے اللہ کے حکموں اَور رسول اللہ ۖ کی سنتوں سے واقفیت کی وجہ سے ہمارے کہے بغیر حضرت حسین اَحمد مدنی صاحب کی تحریک میں خود بخود شامل ہوجائیں گے اَور حضرت مولانا حسین اَحمد مدنی صاحب کی تحریک کامیاب ہوجائے گی اَور انگریز ہندوستان سے نکل جائیں گے اَور اَنگریز کی غلامی سے ہندوستان کو نجات مِل جائی گی۔ '' جب میں نے چار ماہ لگا لیے تو میں نے لاہور میں ہمارے بڑے حضرت مولانا حامد میاں صاحب کے پاس آکر میاں جی موسٰی صاحب والا قصہ عرض کیا۔ حضرت جی صاحب نے فرمایا کہ میاں جی موسٰی صاحب نے بالکل صحیح بات فرمائی ہے۔ اَمان اللہ خان بقلم ِخود لکی مروت گاؤں لنڈیوہ ٢٠١٢ ١٢ ١١ شکستہ اُردو پر مشتمل حاجی صاحب کی تحریر کا عکس