Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2013

اكستان

20 - 64
علمی مضامین                                                                   سلسلہ نمبر٥٨  
''اَلحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (اِدارہ)
خونی اِنقلاب ١٨٥٧ء  اَور  اہلِ دیو بند  
١٢١٨ھ/ ١٨٠٣ء میں دوآبہ میں اِیسٹ اِنڈیا کمپنی دَخیل کارِ حکومت ہوگئی تھی، اُس نے اَپنے مراکز بنانے شروع کر دیے تھے سہارنپور میں مرکز قائم کر لیا تھا لیکن پوری طرح پورے علاقوں پر تسلط سقوطِ دہلی کے بعد ہوا۔ اِستخلاصِ وطن میں جو علاقے مسلسل کوشاں رہے اَور جہاد کرتے رہے اَنگریزوں نے پوری طرح تسلط جمانے کے بعد اُن سے بری طرح بدلہ لیا، اِس پورے علاقے کی اَنگریز دُشمنی   کی حالت کیا تھی وہ تو سب کے سامنے ہے کہ اِسے وطن سے نکال کر ہی دم لیا اَور خَلَفًا عَنْ سَلَفٍ   مسلسل تحریک جاری رکھی گئی، یہ نظریات حضرت شاہ ولی اللہ اَور حضرت شاہ عبد العزیز صاحب رحمة اللہ علیہما کے اُن فکری اَور رُوحانی وارثین میں جو بتوسط سیّد صاحب شہید قدس سرہ وابستہ ہیں چلتے ہی رہے۔ 
سیّد صاحب کے اَفکارو نظریات کا یہ علاقہ کتنا بڑا مرکز تھا اِس کا اَندازہ مولانا اَبو الحسن ندوی مدظلہم کے والد ماجد مولانا سیّد عبدالحئی صاحب کے تبصرہ سے لگائیے۔ اُنہوں نے اِس علاقے کادورہ تقریبًا سو سال بعد ١٣١٢ھ میں کیا ہے، وہ تحریر فرماتے ہیں  : 
''اِس وقت سہارنپور کے جس قدر قصبوں میں جانے کا اِتفاق ہوا ہے وہاں ہرفردو بشر  کو سیّد صاحب   کا دَم بھرتے پایا ہے، جو ہے اُن کی محبت میں چور ہے، میں نے اَپنی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مساجد ومدارس کو سوئی گیس بم سے نشانہ بنانے کی اَفسوس ناک کوشش 4 50
4 پہلی اُمتوں پر اَحکامات میں سختی تھی : 10 51
5 نبی علیہ السلام کی نبوت کا ذکر پہلی کتابوں میں بھی ہے : 11 51
6 رُوح کا تعلق جسم سے : 12 51
7 کیمیائی (Chemical)تاثیرات بھی اللہ کی وضع کردہ ہیں جن کو وہ بدل سکتا ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام، طب ،دَرخت اَور جنات : 13 51
8 بیت المقدس کی تعمیر : 14 51
9 ہر وقت پاک رہنا : 16 51
10 اہلِ قبور کو سلام ، اُن کی طرف سے جواب اَور شناخت : 16 51
11 اہلِ کتاب کو نبی علیہ السلام پر اِیمان لانا چاہیے ،اِس کی عقلی وجہ : 17 51
12 وہ ایک دُوسرے کے نبی کو نہیں مانتے مگر ہم سب کو مانتے ہیں : 17 51
13 آپ ۖ خاتم النبیین ہیں ،قادیانیوں کے اِیمان لانے کا طریقہ : 18 51
14 خونی اِنقلاب ١٨٥٧ء اَور اہلِ دیو بند 20 1
15 ملّا محمود : (وفات ١٣٠٤ھ/ ١٨٨٦ئ) 27 14
16 مولانا فصیح الدین : 27 14
17 مولانا ذوالفقار علی : 28 14
18 جناب حاجی سیّد محمد اَنور ١ رحمةاللہ علیہ : 29 14
19 ١ حضرت اَقدس مولانا شاہ اَشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ 30 14
20 ایک تاریخی واقعہ 33 14
21 شکستہ اُردو پر مشتمل حاجی صاحب کی تحریر کا عکس 34 14
22 اَنفَاسِ قدسیہ 36 1
23 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 36 22
24 رُویائِ صالحہ : 36 22
25 پردہ کے اَحکام 40 22
26 فصل : مروجہ پردہ کا ثبوت 40 22
27 فتنہ اَور شہوت سے محفوظ آدمی کا جوان عورت سے گفتگو کرنے اَورچہرہ دیکھنے کا شرعی حکم : 40 22
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 42 1
33 حضرت اَبوبکر صدیق کے فضائل کی چند آیات و اَحادیث : 42 32
34 آیات : 42 32
35 اَحادیث : 43 32
36 جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور 48 1
37 اَخلاقی و رُوحانی تعلیم کی ضرورت 49 36
38 مخیرحضرات سے اَپیل 52 36
39 مسلمان لڑکیوں کے اِیمان برباد کرنے کا قادیانی طریقہ کار 53 1
40 جامعہ مدنیہ جدید کے فاضلین کی برقت کار روائی 53 39
42 قادیانیوں کی ایک خطرناک چال : 55 39
43 کچھ عرصہ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کی تفصیل درجِ ذیل ہے : 55 39
44 قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 59 1
45 وفیات 60 1
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 مجموعہ مقالاتِ حامدیہ 63 1
48 قرآنیات 63 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
50 اداريه 3 1
51 (کیسٹ نمبر 71 سا ئیڈB ت 12 - 07 - 1987 ) 9 1
Flag Counter