Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2013

اكستان

33 - 64
ایک تاریخی واقعہ
بندہ گزشتہ ماہ پشاور کے سفر پر تھا حیات آباد میں لکی مروت کے حاجی اَمان اللہ خان صاحب مدظلہم نے اَپنے داماد خالد خان صاحب کی رہائشگاہ پر ایک تاریخی واقعہ سنایا میری درخواست پر حاجی صاحب نے فاضل جامعہ مدنیہ جدید مولانا اِنعام اللہ خان صاحب کو اِملا کروا کر آخر میں اَپنے دستخط بھی ثبت فرمادیے،  فَجَزَاہُمُ اللّٰہُ خَیْرًا ۔ اِس کی عمومی اِفادیت اَور اہمیت کے پیش ِنظرقارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ محمود میاں غفرلہ 
١٩٧٣ء میں چار ماہ تبلیغ میں لگانے کی غرض سے ہم رائے ونڈ تشریف لے گئے رائیونڈ والوں نے چار ماہ کی آخری تشکیل بہاولپور کے علاقے میں کردی۔ ہمارے اُوپر میاں جی موسٰی صاحب میواتی ذمہ دار بنادیا۔ میاں جی موسٰی صاحب نے مجھ(اَمان اللہ) سے کہا کہ میں نے ایک چلّہ حضرت مولانااِلیاس صاحب کے ساتھ لگایا تھا حضرت مولانا اِلیاس صاحب نے مجھے کہا کہ
'' میاں جی موسٰی صاحب میں آپ کوایک راز کی بات بتا دیتا ہوں۔میاں جی موسٰی صاحب نے مجھے (اَمان اللہ) کہا کہ چونکہ آپ کی عقیدت اَور محبت حضرت مولانا حسین اَحمد مدنی   کے ساتھ ہے اِس لیے میں آپ کو یہ راز کی بات بتا دیتا ہوں کہ اَصل میں سلسلہ تبلیغی تحریک جو ہم نے شروع کر رکھا ہے یہ ہمارا حضرت مولانا حسین اَحمد مدنی صاحب کے ساتھ تعاون اَور اِمداد ہے اِس لیے کہ ہندوستان کے مسلمان اَپنے دین سے اَور اِسلام سے بالکل ناواقف ہیں اَور ہندو کے رہن سہن اَور طور طریقے اَور لباس اِختیار کر چکے ہیں کلمہ نماز اَور اَحکامات ِ دین سے ناواقف ہیں اللہ تعالیٰ کے حکموں سے اَور سنت ِ رسول  ۖ سے ناواقفیت کی وجہ سے اَنگریزوں کے خلاف اَور اِسلام کے لیے کس طرح قربانی دے سکتے ہیں  ؟  ہماری اِس تحریک
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مساجد ومدارس کو سوئی گیس بم سے نشانہ بنانے کی اَفسوس ناک کوشش 4 50
4 پہلی اُمتوں پر اَحکامات میں سختی تھی : 10 51
5 نبی علیہ السلام کی نبوت کا ذکر پہلی کتابوں میں بھی ہے : 11 51
6 رُوح کا تعلق جسم سے : 12 51
7 کیمیائی (Chemical)تاثیرات بھی اللہ کی وضع کردہ ہیں جن کو وہ بدل سکتا ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام، طب ،دَرخت اَور جنات : 13 51
8 بیت المقدس کی تعمیر : 14 51
9 ہر وقت پاک رہنا : 16 51
10 اہلِ قبور کو سلام ، اُن کی طرف سے جواب اَور شناخت : 16 51
11 اہلِ کتاب کو نبی علیہ السلام پر اِیمان لانا چاہیے ،اِس کی عقلی وجہ : 17 51
12 وہ ایک دُوسرے کے نبی کو نہیں مانتے مگر ہم سب کو مانتے ہیں : 17 51
13 آپ ۖ خاتم النبیین ہیں ،قادیانیوں کے اِیمان لانے کا طریقہ : 18 51
14 خونی اِنقلاب ١٨٥٧ء اَور اہلِ دیو بند 20 1
15 ملّا محمود : (وفات ١٣٠٤ھ/ ١٨٨٦ئ) 27 14
16 مولانا فصیح الدین : 27 14
17 مولانا ذوالفقار علی : 28 14
18 جناب حاجی سیّد محمد اَنور ١ رحمةاللہ علیہ : 29 14
19 ١ حضرت اَقدس مولانا شاہ اَشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ 30 14
20 ایک تاریخی واقعہ 33 14
21 شکستہ اُردو پر مشتمل حاجی صاحب کی تحریر کا عکس 34 14
22 اَنفَاسِ قدسیہ 36 1
23 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 36 22
24 رُویائِ صالحہ : 36 22
25 پردہ کے اَحکام 40 22
26 فصل : مروجہ پردہ کا ثبوت 40 22
27 فتنہ اَور شہوت سے محفوظ آدمی کا جوان عورت سے گفتگو کرنے اَورچہرہ دیکھنے کا شرعی حکم : 40 22
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 42 1
33 حضرت اَبوبکر صدیق کے فضائل کی چند آیات و اَحادیث : 42 32
34 آیات : 42 32
35 اَحادیث : 43 32
36 جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور 48 1
37 اَخلاقی و رُوحانی تعلیم کی ضرورت 49 36
38 مخیرحضرات سے اَپیل 52 36
39 مسلمان لڑکیوں کے اِیمان برباد کرنے کا قادیانی طریقہ کار 53 1
40 جامعہ مدنیہ جدید کے فاضلین کی برقت کار روائی 53 39
42 قادیانیوں کی ایک خطرناک چال : 55 39
43 کچھ عرصہ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کی تفصیل درجِ ذیل ہے : 55 39
44 قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 59 1
45 وفیات 60 1
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 مجموعہ مقالاتِ حامدیہ 63 1
48 قرآنیات 63 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
50 اداريه 3 1
51 (کیسٹ نمبر 71 سا ئیڈB ت 12 - 07 - 1987 ) 9 1
Flag Counter