Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2013

اكستان

29 - 64
اِسی پر حضرت مولانا فضل الرحمن عثمانی  نے یہ شعر کہا ہے    
ہاں بخُسپ آسودہ تر 
مابینِ دو یارانِ خویش 
قاسمِ بزمِ مودّت 
احسنِ شائستہ خُو 
جناب حاجی سیّد محمد اَنور  ١  رحمةاللہ علیہ  : 
حاجی محمد عابد مہتمم اَوّل دارُالعلوم دیوبند کے رشتہ دار اَور اُن کے خلیفہ بھی تھے، سال پیدائش ١٢٥٠ھ ہے، ٢٠ جمادی الاوّل ١٣١٢ھ/ ١٩ نومبر ١٨٩٤ء میں آپ نے وفات پائی، سرائے پیر زادگان میں آپ کامزار ہے، آپ کے بارے میں حضرت اَقدس مولانا شاہ اَشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ اِرشاد فرماتے ہیں  : 
   ١  اِن کی شہرت و مقبولیت کا اَندازہ اِس سے لگائیں کہ اِن کی وفات پر تاریخ ِوفات نظم کرنے والے ہندوستان بھر کے مختلف مقامات کے بڑے بڑے حضرات ہیں۔ ایک سو پچیس شعراء و علماء و اَکابر نے بلکہ غیر مسلموں نے بھی کلامِ منظوم میں تاریخ ِوفات لکھی ہے جن میں مولانا عبدالعلیم صاحب مبارک پوری ،مولانا عبدالجبار صاحب پروفیسر عربیک کالج جبل پور، مولانا فضل الرحمن صاحب دیوبندی رُکن شوریٰ دارُالعلوم دیوبند، محدث عصر حضرت مولانا ظہیر اَحسن صاحب ،شوق نیموی، عظیم آبادی،شاہزادہ مرزا زمیبند ہ بخت بہادر تیمور گورگانی ،اِبن السلطان اَبوالمظفر، سراج الدین محمد بہادر شاہ بادشاہ نوراللہ مرقدہ، مولانا مولوی اَصغر علی صاحب ،رُوحی ایم اَوایل پروفیسر اِسلامیہ کالج لاہور،    مولانا عبدالرحمن صاحب بقا غازی پوری، مولانا اَبوالخیر مظہرِ عالم وجہ السلام محمد صفی الدین، قصبہ مونگیر ضلع دَربھنگہ،  ملک الشعراء اَمیر مینائی لکھنوئی  ، محمد اَفضل علی خاں صاحب بہادر، اَفضل شوکت جنگ لکھنوی، نواب کنور اِعتماد خان صاحب بہادر سعد آباد، مہاراجہ سری جیت پرتاب بہادر والی ٔریاست تمکوہی، راجہ محمد اَمیر حسن صاحب والی ٔریاست محمود آباد داخل ہیں۔ اِن کے علاوہ بکثرت حضرات بمبئی ،کلکتہ ،اَمر تسر وغیرہ سب اَطراف کے ہیں۔ 
معلوم ہوتا ہے کہ اِن کے اَثرات ہندوستان بھر میں پھیلے ہوئے تھے، ملاحظہ فرمائیں ملفوظاتِ اَنوری مصنفہ اِکرام علی صاحب، مطبوعہ ١٣١٥ھ مطبع مجتبائی دہلی ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مساجد ومدارس کو سوئی گیس بم سے نشانہ بنانے کی اَفسوس ناک کوشش 4 50
4 پہلی اُمتوں پر اَحکامات میں سختی تھی : 10 51
5 نبی علیہ السلام کی نبوت کا ذکر پہلی کتابوں میں بھی ہے : 11 51
6 رُوح کا تعلق جسم سے : 12 51
7 کیمیائی (Chemical)تاثیرات بھی اللہ کی وضع کردہ ہیں جن کو وہ بدل سکتا ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام، طب ،دَرخت اَور جنات : 13 51
8 بیت المقدس کی تعمیر : 14 51
9 ہر وقت پاک رہنا : 16 51
10 اہلِ قبور کو سلام ، اُن کی طرف سے جواب اَور شناخت : 16 51
11 اہلِ کتاب کو نبی علیہ السلام پر اِیمان لانا چاہیے ،اِس کی عقلی وجہ : 17 51
12 وہ ایک دُوسرے کے نبی کو نہیں مانتے مگر ہم سب کو مانتے ہیں : 17 51
13 آپ ۖ خاتم النبیین ہیں ،قادیانیوں کے اِیمان لانے کا طریقہ : 18 51
14 خونی اِنقلاب ١٨٥٧ء اَور اہلِ دیو بند 20 1
15 ملّا محمود : (وفات ١٣٠٤ھ/ ١٨٨٦ئ) 27 14
16 مولانا فصیح الدین : 27 14
17 مولانا ذوالفقار علی : 28 14
18 جناب حاجی سیّد محمد اَنور ١ رحمةاللہ علیہ : 29 14
19 ١ حضرت اَقدس مولانا شاہ اَشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ 30 14
20 ایک تاریخی واقعہ 33 14
21 شکستہ اُردو پر مشتمل حاجی صاحب کی تحریر کا عکس 34 14
22 اَنفَاسِ قدسیہ 36 1
23 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 36 22
24 رُویائِ صالحہ : 36 22
25 پردہ کے اَحکام 40 22
26 فصل : مروجہ پردہ کا ثبوت 40 22
27 فتنہ اَور شہوت سے محفوظ آدمی کا جوان عورت سے گفتگو کرنے اَورچہرہ دیکھنے کا شرعی حکم : 40 22
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 42 1
33 حضرت اَبوبکر صدیق کے فضائل کی چند آیات و اَحادیث : 42 32
34 آیات : 42 32
35 اَحادیث : 43 32
36 جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور 48 1
37 اَخلاقی و رُوحانی تعلیم کی ضرورت 49 36
38 مخیرحضرات سے اَپیل 52 36
39 مسلمان لڑکیوں کے اِیمان برباد کرنے کا قادیانی طریقہ کار 53 1
40 جامعہ مدنیہ جدید کے فاضلین کی برقت کار روائی 53 39
42 قادیانیوں کی ایک خطرناک چال : 55 39
43 کچھ عرصہ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کی تفصیل درجِ ذیل ہے : 55 39
44 قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 59 1
45 وفیات 60 1
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 مجموعہ مقالاتِ حامدیہ 63 1
48 قرآنیات 63 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
50 اداريه 3 1
51 (کیسٹ نمبر 71 سا ئیڈB ت 12 - 07 - 1987 ) 9 1
Flag Counter