Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

8 - 65
بولنے پر جماعت ِاِسلامی اَور اے این پی کے کارکنوں میں اُس وقت جھڑپ ہوگئی جب جندول لوئر دیر میں ایک جنازے کے موقع پر جماعت اِسلامی کے سابق  ضلعی اَمیر مولانا گلاب نے ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی بچیوں کو نظر اَنداز کرنے پر حکومت پر تنقید کی تو وہاں موجود اے این پی کے کارکن مشتعل ہوگئے جس پر   اے این پی کے سابق ناظم حاجی عنایت اَور تحصیل منڈا کے صدر فضل محمود نے مولانا گلاب کو تقریر سے روک دیا۔اِس دَوران دونوں جماعتوں کے کارکن ایک دُوسرے سے لڑ پڑے تھے تاہم علاقے کے مشیران نے معاملہ رفع دفع کردیا۔ 
اِدھر میڈیا کی یک طرفہ رپورٹنگ کے حوالے سے طالبان ذرائع کے کا کہنا ہے کہ اُن کی بات سننے کے لیے کوئی تیار ہی نہیں ہے اَور جولوگ اِس مسئلے کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں یا طالبان ترجمانوں کی باتیں شائع یا نشر کرنا چاہتے ہیں اُنہیں طالبان کا حامی قرار دیا جا رہا ہے۔ اُدھر ملالہ کی بیرون ملک روانگی سے قبل اُس کی صحت کے حوالے سے آئی ایس پی آر کے ذرائع کا کہنا تھا کہ اُس کی حالت خطرے سے باہر نہیں تھی اَور اَب تک مصنوعی تنفس پر زندہ رکھا گیا تھا۔ ملالہ کو بیرونِ ملک منتقل کرنے کے اَخراجات حکومت ِ پاکستان نے برداشت کیے ہیں۔ 
دُوسری جانب ملالہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جب ملالہ کو سوات سے پشاور  سی ایم ایچ منتقل کیا گیا تو سی ایم ایچ کے ڈاکٹروں نے ملالہ کے والد کو بتایا تھا کہ یہاں بین الاقوامی معیار کی تمام سہولتیں میسر ہیں اَب یہ آپ پر منحصر ہے کہ اَپنی بیٹی کا علاج یہاں کراتے ہیں یا اِسے بیرونِ ملک لے جاتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق بعض حلقوں کی جانب سے اُس وقت بھی ملالہ کے خاندان پر دباؤ ڈالا جا رہا تھا کہ ملالہ کا بیرونِ ملک علاج کروایا جائے پھر فوری طور پر ملالہ کو آرمڈ فورسس انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں پشاور سے بھی زیادہ جدید سہولیات
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter