Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

11 - 65
درس حدیث:
حضرت ِاقدس پیر و مرشد مولانا سید حامد میاں صاحب  کے مجلس ِذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' اَنوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اَور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے۔  اَللہ تعالیٰ حضرتِ اَقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے۔ (آمین)
بیعت میں بندہ اللہ تعالیٰ سے معاہدہ کرتا ہے
پیر کا بیعت یا کسی بھی موقع پر غیر عورتوں کو چھونا حرام ہے
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 71  سا ئیڈA    28 - 06 - 1987 )
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ اَمَّابَعْدُ !
جناب ِ رسول اللہ  ۖ کے ایک جلیل القدر صحابی ہیں حضرت عَمرو ابن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ اَپنا واقعہ نقل کرتے ہیں کہ میں جناب ِرسول اللہ  ۖ  کی خدمت میں آیا تو میں نے عرض کیا کہ اُبْسُطْ یَمِیْنَکَ فَلِاُبَایِعْکَ  جناب اَپنا دست ِ مبارک دَاہنا  یہ پھیلائیے میں بیعت کروں، میں بیعت ہوجاؤں ۔رسولِ کریم علیہ الصلوٰة والتسلیم نے اَپنا دست ِ مبارک پھیلادیا  فَبَسَطَ یَمِیْنَہ ۔  ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیعت ہوتی ہے یہ ایک طرح کا معاہدہ ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ِ پاک سے، ماضی میں جو کچھ کیا ہے اُس سے توبہ، آئندہ نہ کرنے کا وعدہ، آئندہ گناہ نہیں کروں گا اَور اِستغفار بھی کرتا رہوں گا ،گناہ تو ہوتے رہتے ہیںپتہ بھی نہیں چلتا اِنسان کو۔ اَب اُنہوں نے کہا میں جناب کے دست ِ مبارک پر بیعت کر رہا ہوں تو آقائے نامدار  ۖ  نے دست ِ مبارک پھیلادیے۔ اَور بیعت جو ہے وہ زبانی بھی ہو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter