Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

46 - 65
ملکوں میں دہشت گردی پھیلا رکھی ہے اِسی طرح سے اُنہوں نے زبان کی دہشت گردی کو اِنتہا تک پہنچا کر سر کارِ دو عالم  ۖ  کی ذاتِ مبارکہ کی توہین کا سلسلہ شروع کر رکھاہے جو تمام مسلمانوں کے لیے پریشانی کا سبب ہے۔ 
سرکارِ دو عالم  ۖ  کی ذاتِ مبارکہ کی توہین اِتنی سنگین دہشت گردی ہے کہ ہر مسلمان  محبت ِرسو ل اللہ  ۖ  کی وجہ سے ناقابل ِ برداشت اَذیت محسوس کرتا ہے یہاں تک کہ توہین کرنے والے کو مارنے کے لیے بھی تیار ہوجاتا ہے۔ 
ایک ضابطہ ملحوظ رہے کہ دُوسرے کی جان، مال، عزت پر حملہ کرنے والا'' دہشت گرد'' ہے اَور اِن چیزوں کی حفاظت کرنے والا ''مجاہد'' کہلاتا ہے اگر اِن چیزوں کو بچاتا ہوا مارا جائے تو'' شہید'' کہلاتا ہے اِس لیے جو ناموس ِ رسالت  ۖ  پر حملہ کرتا ہے وہ دہشت گردی کرتا ہے اَور جو اِس کی پاسبانی کرتے ہوئے ماراجائے وہ شہید کہلاتاہے۔ اِس سے دو اَمر ثابت ہوئے  :
(١)  کسی کی جان، مال اَور عزت پر حملہ کرنے والا دہشت گرد ہے۔ 
(٢)  دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے مارا جانے ولا شہید ہے اَور ردِ عمل میں دہشت گرد کو مارنے والا مجاہد ہے دہشت گرد نہیں۔ 
حضور  ۖ  کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے  : 
(١)  حضور  ۖ  کی توہین کرنے والا ایک شخص کو نہیں بلکہ کل اُمت ِ مسلمہ کو پریشانی میں مبتلا کرنے والا ہے لہٰذا یہ سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔ 
(٢)  حضور  ۖ  کو اَیذا پہنچانے والاقرآنِ پاک کی رُو سے واجب القتل ہے، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  : 
''بیشک وہ لوگ جو اللہ اَور اُس کے رسول کو اَیذا پہنچاتے ہیں اُن کے لیے دُنیا میں اَور آخرت میں اللہ کی طرف سے لعنت ہے اَور آخرت میں اُن کے لیے دَردناک عذاب تیار ہے۔'' 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter