Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

13 - 65
کا دَست ِ مبارک کسی اَجنبی عورت کے لیے بیعت کرنے کے واسطے بالکل کبھی نہیں چھوا ۔ ہاں زبانی آپ بیعت فرماتے تھے  کَانَ کَلاَمًا  ۔
 اُس کا طریقہ یہ تھا کہ آپ نے ایک مضمون اِرشاد فرمادیا سنادیا کہ ایسے ہے ایسے ہے ایسے ہے تم لوگ عہد کرو  اَنْ لاَّ یَسْرِقْنَ وَلاَ یَزْنِیْنَ  زنا نہیں کریں گی چوری نہیں کریں گی  وَلَا یَقْتُلْنَ اَوْلَادَھُنَّ وَلَا یَأْتِیْنَ بِبُہْتَانٍ  کسی پربہتان تراشی نہیں کریں گی   وَلاَ یَعْصِیْنَکَ  فِیْ مَعْرُوْفٍ   اچھی بات جو ہوگی اُس میں کبھی نافرمانی نہیں کریں گی  فَبَایِعْھُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَھُنَّ اللّٰہَ  تویہ حکم دیا ہے اللہ نے کہ بیعت کرلو اَور اللہ سے اُن کے واسطے دُعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اُن کی خطائیں معاف فرماتا رہے یا معاف فرمادے اِستغفار کرو اُن کے لیے ۔ 
تو رسول اللہ  ۖ  کا طریقہ یہی تھا اِس طرح کے کلمات فرمادیتے تھے کہ یہ نہیں کرنا یہ نہیں کرنا یہ نہیں کرنا اَور یہ کرنا ہے پھر دَریافت فرمالیتے تھے   اَنْتُنَّ عَلٰی ذَالِکْ    ١  تم اِس عہد کو قبول کرتی ہو  تم اِس عہد کی پابندی کرنے کا عہد کرتی ہو وہ کہہ دیتی تھیں کہ جی ہاں،یہ بیعت ہوئی لیکن دست ِ مبارک سے کسی عورت کو چھواہو یہ نہیں ہوا کبھی بھی۔ 
 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے  :
لہٰذا آج کے دَور میں اَگر کوئی پیر آئے اُس کو عورتیں مس کریں وہ عورتوں کو مس کرے دونوں چیزیں حرام ہیں ۔رسول اللہ  ۖ  نے نہیں کیا جن کے لیے ساری اُمت اَولادہے اَور ساری اُمت کے لیے رسول اللہ  ۖ  شفیق بھی ہیں والد بھی ہیں سب کچھ ہیں آپ نے نہیں کیا ایسا کام تو اَب اَگر کوئی پیر بے پردگی پھیلاتا ہو وہ غلط ہے خلاف ِ شرع ہے بالکل حرام ہے توایسا پیر جو اِس طرح کرے وہ ہدایت کا ذریعہ نہیں بن سکتا کیونکہ وہ تو ایک نہایت غلط کام کی طرف دعوت دے رہا ہے، خود غلط کام میں مبتلاء ہے کہ وہ چھو رہا ہے ۔
  ١   بخاری شریف کتاب التفسیر رقم الحدیث  ٤٨٩٥
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter