Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

4 - 65
حر ف اول:
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّابَعْدُ ! 
صلیبی اَور صہیونی شاطرں نے پہلے کی طرح حسب ِ معمول ایک اَور مکرو فریب کا جال مارا اَور دُنیا کی نظروں میں دھول جھونک کر اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے کی مذموم کوشش کی۔ اِس بار بھی اُن کا خاص ہدف یہ تھا کہ دینی مدارس اَور مذہبی تحریکوں کو بدنام کر کے رائے عامہ کو اِس دَرجہ خراب کردیا جائے کہ ملک میں اِشتعالی فضا ء پیدا ہوجائے تاکہ عوام میں مدارس کی مقبولیت اَور دینی تحریکوں کی پیش قدمی کے آگے بند باندھا جا سکے۔ اَپنی اِس ناپاک سازش کے بھینٹ اِس بار اُنہوں نے مینگورہ کی ایک کمسن اَور ناسمجھ بچی کو چڑھادیا ،بچی کا باپ جو دَولت اَور شہرت کا بھوکا ہے اِس خونِ ناحق میں برابر کا شریک ہے۔ 
اگر فی الواقع یہ اِنسانی حقوق اَور معصوم جانوں کا معاملہ ہوتا تو مذہبی قوتیں سب سے پہلے صدائے اِحتجاج بلند کرتیں مگر صرف بددین اَور لامذہب طبقے کا آسمان سر پر اُٹھا لینا اَور ملالہ کے ساتھ  زخمی ہونے والی اُسی اسکول کی دیگر دو معصوم بچیوں کو بالکل نظر اَنداز کر دینا، اُن کو علاج کی سہولتیں فراہم کی گئیں نہ کف ِ اَفسوس مَلا گیا اَور نہ ہی کسی مگرمچھ(اَین جی اَوز) نے آنسو بہایا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter