Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

12 - 65
سکتی ہے، ہاتھ پر ہاتھ نہ رکھیں اِس طرح بیعت ہو یہ بھی ہو سکتی ہے اَور غائبانہ بھی ہو سکتی ہے خط و کتابت کے ذریعہ ،زبانی کہلانے کے جواب میں بھی ہو سکتی ہے۔
عورتوں کی بیعت کا طریقہ  :
 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے سامنے ذکر ہوا ہوگا عورتوں کی بیعت کا کہ بیعت ہوا کرتی تھیں یا نہیں ،ہوتی تھیں تو کس طرح سے ہوتی تھیں مردوں کا تو یہ دیکھنے میں آتا تھا کہ ہاتھ مس کرتے ہیں اَور جو رسول اللہ  ۖ  وعدہ لیں وہ وعدہ کرتے ہیں یہ بیعت ہوگئی ۔
''موت پر بیعت ''کا مطلب  :
اَب حدیبیہ کے موقع پر چودہ سو کے قریب صحابہ کرام نے بیعت کی تو اُس میں کوئی لمبے کلمات تو نہیں تھے، آتے تھے آکر بیعت کرتے تھے کہ میں جہاد میں ثابت قدم رہوں گا چاہے مرجاؤں پیچھے نہیں ہٹوں گا تو کوئی صحابی تو کہتے ہیں کہ ہم نے بیعت کی کہ بھاگیں گے نہیں، کوئی صحابی کہتے ہیں کہ  بیعت علی الموت کی،'' بیعت علی الموت'' کامطلب بھی یہی ہے یہ مطلب تو نہیں ہے کہ ہم ضرور مر ہی جائیں گے بلکہ اِس کامطلب بھی یہی ہے کہ بھاگیں گے نہیں چاہے مرجائیںتو اُس میں صرف یہ  کلمات تھے تو چودہ سوصحابہ کرام تھوڑی دیر ہی میں بیعت ہوگئے تفصیلی لمبے کلمات کی ضرورت نہیں   ''میں نے بیعت کر لیا''بس۔ بیعت ہونے والے کے جواب میں کہہ دے تو بھی بیعت ہوگئی لیکن جناب ِ رسول اللہ  ۖ  کے دست ِمبارک سے مس ہوجانا کسی کے ہاتھ کا، یہ تو بہت بڑا شرف ہے اَنمول ہے بہت بڑی بات ہے ۔
عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ  :
تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ عورتیں کیسے بیعت ہوتی تھیں  ؟  تواُنہوں نے فرمایا اَور بقسم فرمایا کہ  مَامَسَّتْ یَدُ رَسُوْلِ اللّٰہِ  ۖ  یَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ   ١    جناب ِ رسول اللہ  ۖ  
   ١   بخاری شریف کتاب الطلاق رقم الحدیث ٥٢٨٨
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter