Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

60 - 65
کے لوگوں کی پیروی کریں بعض لوگوں نے اِس حکم کی مخالفت کی بلکہ بمبئی ہائیکورٹ میں اِس مسئلے پر ١٨٦٤ء میں ایک اہم مقدمہ لڑا گیا جس میں اُن لوگوں کی طرف سے کہا گیا کہ پیر صدرالدین سنی تھے اَور شروع سے اُن کے پیرو شادی بیاہ وغیرہ میں سنی علماء کو بلاتے رہے ہیں۔آغاخاں اَوّل کی طرف سے کہا گیا کہ یہ سب باتیں تقیہ میں داخل تھیں اَور پیر صدرالدین کو اِسماعیلی اِمامِ وقت شاہ اِسلام شاہ نے اِس لیے داعی بنا کر بھیجا تھا کہ وہ لوگوں میں اِسماعیلی عقائد پھیلائیں۔ عدالت نے آغاخان اَوّل کا یہ دعوی قبول کرلیا جس پر بعض خوجے اُن سے علیحدہ اَور علانیہ طور پر سنی ہوگئے۔''  ١
اَور آخر میں ہم شاہ شمس سبزواری کے متعلق سیّد اَمین گیلانی صاحب (م : ١٤٢٦ھ/٢٠٠٥ء ) کاتأثر اَور اَمیر شریعت حضرت مولانا سیّد عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری رحمہ اللہ (م : ١٣٨١ھ/ ١٩٦١ء ) کا قولِ فیصل نقل کرتے ہیں۔ سیّد اَمین صاحب گیلانی   فرماتے ہیں  : 
''ایک روز ملتان قلعہ پر گیا۔ حضرت بہاؤالدین زکریا اَور شاہ رُکن ِعالم   کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔ خیال آیا شاہ شمس کے مزار پر بھی فاتحہ پڑھ کر آؤں میں اَبھی مزار سے بیس قدم اِدھر ہی تھا کہ یکدم میری حالت غیر ہو گئی، جی گھبرانے لگا گھٹنے کانپنے لگے جہاں تھا وہاں سے ایک قدم بھی آگے نہ بڑھ سکا ،حیران ہوا کہ اَچانک ہی یہ کیا ہو گیا تھوڑی دیر کھڑا رہا پھر سوچا کوئی حکمت ِاِلٰہی ہے، واپس ہوجاؤں ۔واپسی پر چند قدم چلا تو طبیعت بالکل ٹھیک ہوگئی۔میں دیکھ کر کہ طبیعت بالکل چاق و چوبند ہے پھر پلٹا کہ فاتحہ پڑھ ہی لوں لیکن جب عین پہلی جگہ پہنچا تو میری حالت بدل گئی اَور قدم رُک گئے۔ اَب میں کچھ خوفزدہ ہوا اَور جلدی سے پلٹ آیا پھر چند قدم 
  ١   آبِ کوثر  ص ٣٥٢

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter