Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

61 - 65
 چل کر میری حالت بالکل درست ہوگئی۔ اَب تیسری دفعہ میں نے اِرادہ آزمانے  کے لیے مزار کا رُخ کر لیا مگر وہی ہوا جو پہلے دوبار ہو چکا تھا، میں اِستغفار پڑھتا ہوا تیز قدموں سے واپس آگیا۔ میرا حال پھر ٹھیک ٹھاک ہو گیا میں وہاں سے سیدھا  اَمیر شریعت حضرت عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری  سے ملاقات کے لیے اُن کے یہاں حاضر ہوگیا۔ دیکھا تو اُن کے پاس ایک سفید ریش دَراز قد بزرگ رُومی ٹوپی پہنے مصروف ِ گفتگو تھے میرے جانے سے اُن کا سلسلہ گفتگو رُک گیا۔ شاہ صاحب بغل گیر ہوئے اُن صاحب نے بھی ہاتھ ملایا۔ مختصر خیر خیریت ہوچکی تو وہ صاحب پھر شاہ صاحب سے مخاطب ہوئے ''ہاں تو میں عرض کر رہا تھا کہ تاریخ سے کہیں ثابت نہیں ہوتا کہ شاہ شمس تبریز کبھی ملتان آئے ہوں بلکہ اُن کا کبھی ہندوستان میںبھی آنا ثابت نہیں۔ یہ قلعہ پر جو شاہ شمس ہے وہ سبز واری ہے یہ قرامطیوں کا سردار تھا (مجھے نام بھول گیا) فلاں حاکم ملتان نے قرامطیوں سے جہاد کیا بہت سے قتل کر دیے، یہ کم بخت بھاگ گیا اَور ایک عرصہ تک رُوپوش رہا۔ جب وہ حاکم ملتان فوت ہوا تو یہ شمس سبزواری پھر کہیں ملتان آیا وغیرہ وغیرہ۔ جب اُن کی بات مکمل ہوگئی تو عقدہ کھل گیا کہ میں اُس کی قبر پر کیوں فاتحہ نہیں پڑھ سکا۔ میں نے یہ تازہ واقعہ شاہ صاحب اَور اُن حضرت کو سنایا تو شاہ صاحب بہت خوش ہوئے اَور فرمایا  :  '' اَمین  !  اللہ تجھ سے راضی رہے اُس نے پسند نہ کیا کہ تم ایک بے اِیمان پر فاتحہ پڑھو۔''  ١
    ١   سیّد اَمین گیلانی  :  قدرت کے کرشمے، اِدارہ سادات شیخوپورہ  ١٩٩٥ء  ص ٦١،٦٢ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter