Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

6 - 65
ضیاء الدین یوسف زئی کے والد ایک عالم دین اَور جمعیة علمائے اِسلام (ف) کے مقامی رہنما تھے لیکن ایک علمی اَور مذہبی گھرانے سے تعلق کے باوجود ضیاء الدین یوسف زئی دَورِ طالب علمی میں کمیونسٹ نظریات کی حامل عوامی نیشنل پارٹی کی   ذیلی تنظیم 'پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن' میں شامل ہوگئے تھے جس پر اُن کے والد نے ناراض ہو کر اُنہیں گھر سے نکال دیا تھا بعد اَزاں ضیاء الدین نے سوات میں سکونت اِختیار کر لی تھی۔ اِس دَوران ضیاء الدین کا عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ تعلق تو رہا لیکن وہ اے این پی کی سیاسی سر گرمیوں میں فعال نہیں رہے بلکہ اپنے خوشخال پبلک اسکول و کالج کے معاملات کو ہی دیکھتے رہے۔ یہ اَوسط درجے کا ایک پبلک اسکول ہے اِس اسکول کو سوات آپریشن تک نہ توطالبان نے کوئی دھکی دی اَور نہ اِسے بند رکھا، تاہم بعد اَزاں آپریشن کے دَوران یہ اسکول بند رہا اَور ضیاء الدین خاندان سمیت اَپنے آبائی گاؤں چلے گئے تھے۔ آپریشن ختم ہونے کے بعد وہ واپس سوات آگئے تاہم بعد کے حالات اَوربی بی سی پر ملالہ یوسف زئی کی ڈائریوں سے اُن کی بیٹی کو شہرت ملی اَور ضیاء الدین نے اِس شہرت کو ہر طرح سے اِستعمال کرنا شرو ع کردیا جس کے خطر ناک نتائج سامنے آئے۔ 
ذرائع کے مطابق ضیاء الدین خاندان کے دیگر اَفراد کا تعلق آج بھی جے یو آئی  کے ساتھ ہے اَور والد کی جانب سے گھر سے بے دخل کیے جانے کے بعد آج تک ضیاء الدین کا اپنے آبائی گھر میں داخلہ بند ہے حالانکہ اُن کے والد کا 2007 ء میں اِنتقال ہو چکا ہے۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ ضیاء الدین زمانہ ٔطالب ِعلمی سے شہرت کے بھوکے ہیں اپنے خیالات اَور نظریات کی وجہ سے وہ آج بھی اَپنے خاندان سے دُور ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter