ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٣ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٠ اَرض ِ دیوبند حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٥ اَنفاسِ قدسیہ حضرت مولانا مفتی عزیزالرحمن صاحب ٢٥ پردہ کے اَحکا م حضر ت مولانا محمداَشر ف علی صاحب تھانوی ٢٨ سیرت خلفائے راشدین حضرت مولانا عبدالشکور صاحب فاروقی لکھنوی ٣٠ اِسلامی صکوک : تعارف اَورتحفظات حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب ٣٣ توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! حضرت مولانا محمد صدیق صاحب ٤٣ شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ،ایک تجزیہ جناب محمد عرفان شجاع صاحب ٤٩ وفیات ٦٢ اَخبار الجامعہ ٦٣ ضروری اعلان مسلسل گرانی کے سبب عرصہ سے اِس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ ماہنامہ اَنورِ مدینہ کے سالانہ نرخ میںاِضافہ کیا جائے مگر حتی المقدور اِس فیصلہ کو مؤخر کیا جاتا رہا ۔اَب حال ہی طباعت اَورکاغذ کی قیمت کے غیر معمولی اِضافہ نے نرخ میں اِضافہ ناگزیر کردیا ہے لہٰذا اپنے ماہنامہ کی اَعلیٰ روایات کو برقرار رکھنے کی خاطر اِس کا سالانہ چندہ اَگلے سال سے 200روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردیا گیا ہے، قارئین ِکرام نوٹ فرمالیں۔ (اِدارہ)