Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

37 - 65
اُجرت پر لے گا ............. تو یہ بالکل حرام ہے۔ ''
مولانا تقی عثمانی مدظلہ مزید لکھتے ہیں  : ''صکوک میں مدیر مذکور قرض کی پیش کش پر صرف اِسی صورت میں راضی ہوتا ہے کہ وہ حقیقی نفع میں اپنے حصے سے زائد کو حافز کی صورت میں حاصل کرے جس کی اُس کے لیے شرط کی گئی ہے جب لائی بور کے مقابلہ میں واقعی نفع زیادہ ہو۔
 اِبن ِقدامہ رحمہ اللہ کی عبارت کی رُو سے یہ قرض حرام ہے۔ مدیر جو قرض دینے کا اِلتزام کرتا ہے کبھی شریک یا مضارب ہوتا ہے۔ یہ اِلتزام بھی شرکت و مضاربت کے عقد کے تقاضے کے خلاف ہے اَور حدیث میں مذکور بیع و قرض کی حرمت کی علت اِس پر پورے طور سے منطبق ہوتی ہے۔ ''
مولانا تقی عثمانی مدظلہ نے معین نسبت سے نفع کم ہونے کی صورت میں نفع کو قرض سے پورا کرنے کو ناجائز بتایا اَور اِس کی دلیل یہ ذکر کی کہ رسول اللہ  ۖ  نے قرض اَور بیع کو اَکٹھا کرنے سے منع فرمایا ہے۔ 
ہم کہتے ہیں کہ یہ صوت قرض اَور بیع کی نہیں ہے کیونکہ  :(١)  مدیر قرض کااِلتزام کرتا ہے اَور وہی ہے جو اِبتدائے عمل میں حاملین ِ صکوک کے ہاتھ اَصل جائیداد و اَشیاء کو فروخت کرتا ہے۔ اگر اِس پر یہ شرط ہو کہ وہ لائی بور کی شرح سے واقعی نفع کم ہونے کی صورت میں حاملین ِ صکوک کو قرض اَدا کرے تو یہ بیع اَور قرض کی صورت بن جائے گی۔ 
پھر مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے کلام سے واضح ہے کہ مدیر صکوک کبھی تو مضارب بنتا ہے کبھی شریک ِ عامل بنتاہے اَور کبھی اَپنی کسی جائیداد کو صکوک کی صورت میں فروخت کرتا ہے۔ 
جب مدیر صکوک نے مضاربہ یا مشارکہ کے صکوک جاری کیے ہوں تو اُن میں مدیر صکوک اپنی کوئی شے حاملین ِ صکوک کے ہاتھ فروخت نہیں کرتا بلکہ صکوک کے ذریعے حاملین ِ صکوک سے سرمایہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter