Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

22 - 65
ہوا میں عمدہ لطافت اَور صفائی کے لحاظ سے نہایت خوبصورت ہے اَور صبح و شام کی لطافت کے لحاظ سے پسندیدہ و دِلکش ہے ۔(فضائ) منور اَور روشن ہے کہ رُوح و جسم کے لیے قوت بخش ہے اَور رُوح وجسم کو اَفزائش بخشتی ہے۔ 
اِس کی زمین کنوانی اَور چارہ پیدا کرنے والی اَور بارش قبول کرنے والی سر سبز اَور شاداب ہے یہاں چکنی مٹی  ١   چونہ سے زیادہ مضبوط اَور کہگل سیسہ کی مانند  مضبوط ہے۔ اِس سے یہاں کے باشندوں کی قوت مزاجی طبائع کی پختگی پر اِستدلال کیا جا سکتا ہے۔اِس قصبہ کا پانی ٹھنڈا پینے میں لذیذ شیریں اَور عمدہ ہے لہٰذا اَپنے حسن و صفات کے لحاظ سے آب ِحیات سے بڑھا ہوا ہے۔ 
یہاں تاجروں اَور شہروں کے سامانِ تجارت کی منڈی ہے، آفاق سے آنے والے پردیسیوں کے ٹھہرنے کی جگہ ہے، دُور دَراز کے مسافروں اَور اُن کے رفقاء کے لیے بہترین فرو گاہ ہے خصوصًا جب سے ریل جاری ہوئی ہے اُس وقت سے تو قریب کے مسافروں کے لیے کھانے کا اِنتظام اَور دُور کے لوگوں کے لیے شام کے قیام و طعام کی جگہ بن گیا ہے۔
 پرانے زمانے میں یہاں کی اَعلیٰ درجہ کی صیقل کی بنی ہوئی تلواریں مشہور تھیں، اِسی طرح عمدہ قسم کے سوتی کپڑے میں دیوبند مشہور تھا، گنا اَور شکر تو دیوبند جیسی شاید ہی کہیں ہوتی ہو ،ذائقہ میں شہد اَور خوشبو میں زَند کی مانند ہے، اِس کی خصوصیات سے سمرقند کو کیا نسبت۔
    ١  مٹی بہت عمدہ ہے اِس لیے وہاں ''لَحد'' کا رواج ہے'' شَق'' کا نہیں نیز اُس سرزمین میں سبزہ خود رَو ہے یہی حال پورے دوآبہ کا ہے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter