Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

21 - 65
تزھو بخضرتھا علی ما تحت الخضراء ۔ وسوداء ھی لاصناف الثمار کالسویداء واما ریاھا فما للارواح الطیبة وایاھا۔ تفوق المسک الاذفر وتزری بالعود و العنبر۔ واما اذواقھا فحلاوتھا احلٰی من الشہد وحموضتھا اشھٰی من تعبُّس الخروب۔
(  اَلْہَدِّیَّةُ السَّنِیَّة  ص١٠  مطبوعہ ١٣٠٧ھ )
 ''دیوبند ایک قدیم اَور بڑا قصبہ ہے شرفاء کی بستی اَور عظیم الشان شہر ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ طوفانِ نوح کی اِبتدائی بستیوں میں سے ہے۔ اِس کی عمارات ومساجد نہایت وسیع اَور بلند واقع ہوئی ہیں۔ (یہاں) آثارِ قدیمہ اَور مزارات ِ اَولیا ء اللہ ہیں اِس کے آثار ِمحمودہ اَور حالات ِ مبارکہ مشہور ہیں۔ اِس میں پختہ اَور مستحکم عمارتیں ہیں اَور اِس کے درختوں میں پھلوں ،تفریح گاہوں، نہروں، حوض اَور باغات، جنگلات (کے ساتھ) خوش منظر جھاڑیاں ہیں، محفوظ مکانات بلند محلات ہیں، یہ شہر خیر سے قریب اَور شر سے دُورہے جیسے اِرشادِ ربانی ہے  :  بَلْدَ ة طَیِّبَة وَرَبّ غَفُوْر    ١ 
مدرسہ سے اِسے شر ف حاصل ہوا اَور اِسی میں مولانا محمد قاسم رحمة اللہ علیہ مدفون  ٢  ہوئے تو  نُوْر عَلٰی نُوْرْ  ہوگیا۔ 
   ١  بخاری طلبہ جو تحصیل ِعلم کے لیے مدینہ منورہ سے آتے تھے وہاں کے سکون کو دیکھ کر کہتے تھے کہ یہاں   مدینہ منورہ کی خوشبو آتی ہے۔  ٢  مجھے جناب حامد حسن صاحب عثمانی دیوبندی مرحوم و مغفور نے جو پٹواری کہلاتے تھے بیان کیا کہ حضرت نانوتوی قدس سرہ کی جب قبر مبارک کھودی گئی تو میں وہاں تھا قبر کے اَندر کی مٹی سے خوشبو آرہی تھی جہاں آپ کا جسم ِخاکی رکھا جانا تھا ،رحمة اللہ علیہ۔ جناب حامد حسن صاحب اگرچہ بعض بدعات کی رُسوم بھی کیا کرتے تھے مگر اُن کو حضرت کی اِس کرامت کی وجہ سے حضرت رحمة اللہ علیہ سے کافی عقیدت تھی۔ جناب حامد حسن صاحب مرحوم نے دَراز عمر پائی۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter