Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

59 - 65
تقریظ  و  تنقید 
نام کتاب: اِختلافِ فقہاء میں حدیث کا کردار تالیف : شیخ محمد عوامہ، حفظہ اللہ ترجمہ:مولانا مفتی اِنعام اللہ صاحب صفحات:٣٠٢ سائز :١٦/٣٦x٢٣ناشر:مکتبہ الحرمین اَلحمد مارکیٹ، اُردو بازار لاہور
قیمت:رعایتی ١٥٠ روپے
پیش ِنظر کتاب ''اِختلاف ِ فقہاء میں حدیث کاکردار'' شیخ محمد عوامہ مدنی دامت برکاتہم کی کتاب ''اَثر الحدیث الشریف فی اِختلاف الا ئمة الفقہائ'' کا ترجمہ ہے جو مفتی اِنعام اللہ صاحب نے کیا ہے، اِس کتاب میں شیخ عوامہ نے یہ بتلایا ہے کہ ائمہ مجتہدین کے درمیان مسائل میں جو اِختلاف نظر آتا ہے اُس کے مختلف اَسباب ہیں جن میں سے ایک بڑا سبب اَحادیث کا اِختلاف ہے، ایک مجتہد نے ایک حدیث کو لیا دُوسرے نے دُوسری حدیث کو، اِس بناء پر بظاہر دونوں مجتہدوں میں اِختلاف ہو گیا، اَب دیکھنے میں دونوں مجتہد اَلگ اَلگ نظر آتے ہیں لیکن حقیقت میں دونوں کا عمل حدیث پر ہے اَور دونوں ماجور من اللہ ہیں۔ 
اَب رہی یہ بات کہ خود اَحادیث میں اِختلاف کیوں ہوتا ہے تو اِس کے بھی مختلف اَسباب ہوتے ہیں جنہیں شیخ نے اپنی کتاب میں تفصیل سے ذکر کیا ہے۔ اِس موضوع پر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کا رسالہ ''اِختلاف الائمہ'' بھی بہت عمدہ رسالہ ہے۔ شیخ عوامہ زید مجدہم کی کتاب اپنی جگہ ایک عمدہ کاوِش ہے مکتبہ الحرمین نے اچھا کیا کہ اِس کا ترجمہ چھاپ دیا اِس سے اُردو دَان طبقہ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter