Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

60 - 65
نام کتاب:تذکرہ و سوانح خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب تصنیف:مولانا عبدالقیوم صاحب حقانی صفحات:٢٥٦  سائز:١٦/٣٦x٢٣ناشر:اَلقاسم اکیڈمی، خالق آباد نوشہرہ 
قیمت:درج نہیں
 خواجہ خواجگان حضرت خواجہ خان محمد صاحب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے، اللہ تعالیٰ نے حضرت خواجہ صاحب   کو اِس دَور میں جو مقبولیت عطاء فرمائی تھی وہ کم کسی کو نصیب ہوتی ہے، حضرت کے حالاتِ زندگی پر بہت سے حضرات نے قلم اُٹھایا ہے اَور اپنے اپنے اَنداز میں کافی کچھ لکھاہے۔ 
زیرِ تبصرہ کتاب بھی اِسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے، مولانا عبدالقیوم صاحب حقانی نے اِس کتاب میں گیارہ اَبواب کے تحت حضرت خواجہ صاحب کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے اَور تفصیل سے لکھاہے، بعض مقامات پر کچھ تسامحات پر نظر پڑی، اگر اِن کی اِصلاح کردی جائے تو بہت بہتر ہو۔ ص ٢٧ پر حضرت لاہوری کے اِنتقال کا سال ١٩٩٢ء لکھا گیا ہے صحیح ١٩٦٢ء ہے، ص ٤٠ اَور ص ٤١ پر حضرت خواجہ صاحب   کو صدیقی النسب لکھا گیا ہے یہ درست نہیں ہے، آپ نسبًا صدیقی نہیں تھے  مشربًا صدیقی تھے کیونکہ آپ کا سلسلہ نقشبندی تھا جو حضرت صدیق ِ اَکبر رضی اللہ عنہ پر منتہی ہوتا ہے پھر حضرت صدیق ِاَکبر رضی اللہ عنہ تک صرف ٣٤ واسطے بنتے ہیں نہ کہ ١٣٧۔ اِس تسامح کی درستگی ضروری ہے، مجموعی طور پر کتاب مفید ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter