Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

53 - 65
 قسط  :  ٨  ،  آخری صحابہ  کی زِندگی اَور ہمارا عمل 
(  حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری،اِنڈیا  )
تقریبات میں سادگی  :
حضراتِ صحابہ ث مدینہ منورہ میں رہتے تھے اَور پیغمبر علیہ الصلٰوة والسلام بھی وہیں تشریف فرما تھے لیکن صحابہ ث اِس کا اہتمام نہیں فرماتے تھے کہ نبی ٔ اَکرم  ا اِن کی ہر تقریب میں شرکت کریں  حتی کہ بسااَوقات آپ اکی مجلس میں حاضر باش حضراتِ صحابہ ث نکاح فرمالیتے تھے اَور پیغمبر     علیہ السلام کو اِس کی اِطلاع بھی نہ ہوتی تھی۔ 
 حضرت عبد الرحمن بن عوف صکا واقعہ ہے کہ ایک دِن پیغمبر علیہ السلام نے اِن کے کپڑے پر نسوانی خوشبو کا رنگ دیکھ کر پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ حضرت عبد الرحمن بن عوف صنے جواب دیا حضرت! میں نے ایک گٹھلی سونے کی مہر پر شادی کرلی ہے (اَور یہ رنگ بیوی کی خوشبو سے لگ گیا ہے) یہ سن کر پیغمبر علیہ السلام نے اِنہیں برکت کی دُعا دی اَور ولیمہ کرنے کا حکم دیا۔ (مشکوٰة شریف ٢٧٨٢)
اِسی طرح حضرت جابر بن عبد اللہ صنے نکاح کرلیا اَور پیغمبر علیہ السلام کو خبر نہ دی، ایک  سفر سے واپسی میں حضرت جابرص نے نئی نئی شادی کا عذر کرکے جلدی مدینہ واپسی کی درخواست کی تو آپ ا کو اِن کی شادی کا علم ہوا اَور آپ انے دریافت کیا کہ کنواری سے شادی کی یا بیوہ سے؟ حضرت جابر صنے جواب دیا کہ بیوہ سے۔ تو آپ انے کنواری سے شادی کرنے کی ترغیب دی لیکن حضرت جابر صنے اپنی بہنوں کی سرپرستی کا عذر کیا۔ (مسلم شریف ٢٩٢)
اَور بھی اِس طرح کے واقعات دَورِ صحابہ ث  میں ملتے ہیں کہ پیغمبر علیہ السلام کو علم نہیں ہوا اَور   صحابہ ث نے اپنی تقریبات منعقد کرلیں، ہمارے معاشرہ کے اِعتبار سے یہ باتیں بڑی عجیب معلو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter