Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

16 - 65
علمی مضامین                                                                          سلسلہ نمبر ٥٠
''اَلحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (اِدارہ)
سوالات و جوابات
(  حضرت   کا یہ مکتوب کسی نامعلوم عزیز کے مختلف النوع سوالات کا جواب ہے  )
(ا)  مقتولہ کے وارثوں کو اَور اِسی طرح مقتول کے وارثوں کو صرف قصاص کے مطالبہ کا حق ہوتا ہے۔ اِس کے مقابلہ میں جوابًا قاتل دیت کی پیشکش کرتا ہے پھر چاہے مقتول یامقتولہ کے ورثہ اِسے قبول کریں چاہے رَد کردیں اَور قصاص ہی لیں، ایسی صورت میں عورت کے بدلہ میں مرد کو      اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ  کے حکم کے تحت قصاصًا قتل ہی کیا جائے گا۔ 
(الف)  لیکن اگر مقتولہ کے وارث عورت کی دیت مان جاتے ہیں تو وہ بالاجماع نصف ہوگی اُس کے مالی حقوق وراثت میں بھی نصف چلتے ہیں۔ لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِ  اَور  فَاِنْ کَانَ لَھُنَّ وَلَد فَلَکُمُ الرُّبُعُ مِمَّاتَرَکْنَ۔فَاِنْ کَانَ لَکُمْ وَلَد فَلَھُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَکْتُمْ۔
(ب)  عورت کے قاتل کااَگر بالکل پتہ نہ چل سکے تو دیت بیت المال (اِسٹیٹ بینک) دے گا اَور وہ اُتنا دیتا ہے جتنی اُس کی آمدنی ہو۔ عورتوں سے آمدنی مرد سے نصف مان لی جائے تو بھی واقعہ کے اِعتبار سے زیادہ ہوگی۔ 
(ج)  جناب بزنجو صاحب ،جو کٹر سُنی حنفی ہیں فرمانے لگے کہ عورت کے سر گھر کے سارے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter