Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

11 - 65
عَنْھَا بِاَعْلَمَ مِنَ السَّائِلِ  کہ جتنا تم جانتے ہو بس اُتنا ہی میں بھی جانتا ہوں جو مجھ سے سوال کر رہا ہے جتنا وہ جانتا ہے بس اُتنا ہی میں بھی جانتا ہوں اَور قرآنِ پاک میں بھی ہے  اِنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَة اَکَادُ اُخْفِیْھَا  قیامت آنے والی ہے میں اُس کوبالکل ہی چھپا نا چاہتا ہوں۔
قیامت کیوں آئے گی  ؟
 آنے والی کیوں ہے  ؟  لِتُجْزٰی کُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعٰی  تاکہ ہر آدمی کو وہ مِلے جس کے لیے وہ کرتا رہا ہے جدو جہد یا عمل کرتا رہا ہے، نیک عمل کرتا رہا ہے اگر، تو اُس کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے، کسی نے حافظ بنایا اَپنی اَولاد کو آگے اُس نے اپنی اَولاد کو حافظ بنایا یا آگے اُس نے پڑھایا اَور اُس سے سینکڑوں نے فائدہ حاصل کیا تو اَب یہ اِس آدمی کا عمل بھی چل رہا ہے اِس کی اَولاد کا بھی چل رہا ہے یہ نیکیاں چل رہی ہیں کب تک چلیں گی یہ نیکیاں، جب تک قیامت نہ آجائے ۔ 
اِسی طرح برائیوں کا بھی حساب ہے کسی نے برائی اِیجاد کی ایک برائی خود اِیجاد کر کے کی دُوسرے اُس کے بعد دیکھنے والوں نے یا جنہیں اُس نے سکھایا ہے وہ برائی کا کھاتہ اُس کا اَلگ چلتا تھا جیسے کہ قرآنِ پاک میںجو آیا ہے کہ سب سے پہلا قتل جو ہوا ہے وہ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں میں جو آپس میں ایک نے دُوسرے کو مارا تھا اَور شہید کردیا تھا تو یہ سب سے پہلا قتل ہے اَور حدیث میں اِرشاد ہوتا ہے کہ  اِلَّاکَانَ عَلَی ابْنِ آدَمَ الْاَوَّلِ کِفْل مِّنْ دَمِھَا  جو بھی دُنیا میں ناحق قتل ہوتا ہے اُس کا ایک حصہ گناہ کا جس نے سب سے قتل پہلے کیا ہے اُس کو اِس گناہ میں حصہ پہنچ رہا ہے  لِاَنَّہ اَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ  ١  کیونکہ اُس نے سب سے پہلے بنیاد رکھی ہے اِس کا م کی قتل کے طریقے کی کہ دُوسرے کو ماردیا جائے تو جس نے کوئی برائی کا کام شروع کیا ہے بنیاد ڈالی ہے وہ بھی چلے گا اَور گناہ میں وہ شامل رہے گا جیسے کہ نیکیوں میں۔
 جو کچھ آپ آج کر رہے ہیں اَب بیٹھے ہوئے سن رہے ہیں نماز پڑھی ہے جو بھی کچھ کر رہے  ہیں یہ جتنا کچھ آپ کو مِل رہا ہے ثواب اِتنا خود بخود سب کو مِل رہا ہے اُوپر تک اَور رسول اللہ  ۖ  کو
   ١   بخاری شریف کتاب الانبیاء رقم الحدیث  ٣٣٣٥
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter