Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

8 - 65
بعض ایسے ہیں کہ بیٹھے سوچتے ہی رہتے ہیں مطالعہ کرتے رہتے ہیں اَور پھر اِیمان قبول کرتے ہیں تو اُن کا یہ نہیں ہے اُن کو یہ نہیں کہا جائے گابلکہ وہ بالکل صحیح معنٰی میں مسلمان ہیں۔
اَور ایک یہ ہے کہ غلبہ دیکھ کر گمان کر کے کہ یہ ضرور اللہ کے سچے رسول لگتے ہیں وہ اِسلام میں داخل ہورہا ہے۔ اَور کوئی اِس لیے بھی آتے تھے مسلمان ہونے کے لیے کہ مارے نہ جائیں اِسلام میں داخل ہوجاؤ تاکہ پھر ہماری لڑائی اِن سے نہ رہے ورنہ اِختلاف چل رہا ہے کسی بھی وقت مقابلہ ہو سکتا ہے تو پھر نقصان ہو گا اَور بعض اِس لیے آرہے تھے اَور مسلمان ہوتے تھے کہ مالِ غنیمت ہاتھ لگے ۔
اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں  :
کیونکہ مسلمان برابر فتوحات حاصل کرتے ہی جارہے تھے مسلمانوں کی فتوحات رُکی بھی نہیں ہیں بہت بعد تک جاری رہی ہیں تین نسلوں تک جاری رہی ہیں کیونکہ رسول اللہ  ۖ نے یہ فرمایا تھا کہ ایک دَور وہ آئے گا جس میں یہ پوچھا جائے گا کہ لشکر میں کوئی صحابی ہیں تو جب یہ کہا جائے گا کہ ہیں صحابی تو فتح حاصل ہوجائے گی ۔ پھر دَور آئے گا جس میں پوچھا جائے گا کہ کوئی ایسا ہے جو صحابی کو دیکھے ہوئے ہو توکہا جائے گا کہ ہے تو بھی فتح ہوجائے گی پھر ایسا دَور آئے گا کہ کہا جائے گا کہ کوئی ایسا ہے آدمی کہ جس نے صحابہ کو دیکھنے والوں کو دیکھا ہو تویہ کہاجائے گا کہ ہے تو بھی فتح ہوجائے گی۔ 
تو یہ تین دَور تو ایسے ہیں کہ اِس میں جس طرف بھی مسلمان گئے بالکل آقا ئے نامدار  ۖ کے اِرشاد کے مطابق فتح ہوتی ہی رہی ، اَفریقہ کی طرف گئے ہیں پرلے سرے تک پہنچ گئے اُس سے بھی اُوپر یورپ میں داخل ہوئے اِسپین تک پہنچ گئے جبرالٹر یہ جبل الطارق وغیرہ سب مشہور معروف ہیںتو فتوحات بکثرت ہورہی تھیں تو بعض لوگ اِس خیال سے مسلمان ہوجاتے تھے کہ چلو فائدہ رہے گا اِس میں،تو اُن کو فرمایاگیا کہ اَبھی یہ بات نہیں ہے اَبھی تو اِس درجہ کا نام اِسلام ہے اللہ کی رحمت حاصل ہوگی ضرور بقدر ِاِسلام ،اللہ کا اَور آپ کا معاملہ بقدرِ اِسلام ہے ۔اَور اِیمان جس کا نام ہے وہ بڑی چیز ہے وہ اِس کے دِل میں آہستہ آہستہ جب راسخ ہوجائے گی پھر یہ اِیمان والا یا مومن کہلا سکے گا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter