Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

20 - 65
قسط  :  ٢١	اَنفَاسِ قدسیہ
قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی   کی خصوصیات 
 (  حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب  بجنور ی  )
 فاضل دارُالعلوم دیوبند  و  خلیفہ مجاز حضرت مدنی  
اَب ہم آپ کے سامنے حضرت شیخ الاسلام کے سلوک اَور تصوف کو سلاسلِ طیبہ سے ذکر کرتے ہیں۔ حضرت رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ اِن گرانمایہ نعمتوں میں سے یہ عظیم الشان نعمت بھی ہے کہ ١٣١٦ھ ماہِ شعبان میں جبکہ میں تقریبًا تمام کتب ِدَرسیہ اَور اُن کے آخری اِمتحان سے فارغ ہو ا تھا اَور اِس مہینے کی آخری تاریخوں میں حضرت والد صاحب مرحوم و مغفور نے سفرِ حجاز کا مع اپنے جملہ متعلقین کے اِعلان کر دیا تھا بہ اِشارہ حضرت شیخ الہند قدس اللہ سرہ العزیز وبا صرار برادر بزرگ مولوی محمد صدیق صاحب مرحوم آستانہ حضرت قطب الاقطاب سر گروہ اَولیاء اللہ سیّد العارفین اِمامِ زماں رشید اَحمد صاحب حنفی اَنصاری چشتی صابری...... نقشبندی قادری سُہر وردی قدس سرہ العزیز پر حاضر ہوا اَور بو سیلۂ حضرت اُستاذ جناب مولانا حبیب الرحمن صاحب دیو بندی مرحوم و مغفور اِستدعائِ بیعت طریقت و اِرشاد پیش کی۔ حضرت رحمة اللہ علیہ نے بِلا چوں وچرا دَرخواست قبول فر ما کر سلاسلِ اَربعہ میں بیعت فرما لیا اَور اِرشاد فرمایا کہ چونکہ تو مکہ معظمہ جا رہا ہے اَور وہاں حضرت مرشد قطب العالم سیّد العارفین مولانا اَلحاج اِمداد اللہ صاحب قدس سرہ العزیز موجود ہیں اُن ہی سے ذکر و شغل کی تلقین حاصل کر لینا چنانچہ اُسی روز وہاں سے روانہ ہوکر دیوبند ہوتا ہواوطن مولوف پہنچا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter