Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

37 - 65
''رہا اِس (تمباکو) کا بدعت ہونا یہ کچھ باعث ِضرر نہیں کہ یہ بدعت کھانے پینے میں ہے نہ کہ اُمورِ دین میں۔''  ١
جناب اَحمد رضا خان صاحب کی اِس عبارت سے معلوم ہوگیا کہ وہی بدعت مضر ہے جو   اُمورِ دین میں ہو اَور وہ بدعت جو دُنیاوی چیزوں میں ہو یعنی اُس کو کوئی شخص دینی کام سمجھ کر نہ کرے تو ایسی بدعت مضر نہیں ہے۔ یہیں سے یہ بھی معلوم ہوگیا کہ بدعت کی دو قسمیں ہیں  : (١) لغوی بدعت (٢) شرعی بدعت۔
 لغوی بدعت ہر وہ چیز ہے جو نئی اِیجاد کی گئی ہو۔
شرعی بدعت صرف وہ نئی اِیجاد شدہ چیز ہے جسے دین اَور کارِ ثواب سمجھ کر کیا جائے اَور اُس کا ثبوت قرآن و سنت سے نہ ہو۔
حضور  ۖ  کا فرمان کہ '' ہر بدعت گمراہی ہے'' اِس سے بدعت ِشرعیہ مراد ہے۔
حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب  :
بریلوی حضرات کے اِستدلالات کی حیثیت مزید واضح کرنے کیلیے ہم حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمة اللہ علیہ کا ایک جواب نقل کرتے ہیں اَور زیر بحث مسئلہ میں وہی جواب ہم اپنے لیے مستعار     لیتے ہیں۔ 
واقعہ یہ ہے کہ کسی منکرِ تقدیر نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمة اللہ علیہ کو خط لکھا اَور اپنے عقیدہ اِنکار ِتقدیر پر یہ دلیل پیش کی کہ قرآنِ پاک کی بعض آیات سے تقدیر کی نفی ثابت ہوتی ہے اِس لیے تقدیر کا عقیدہ رکھنا مسلمان ہونے کے لیے نہ ضروری ہے اَور نہ ثابت بلکہ تقدیر کا اِنکار ہی بعض آیات ِقرآنیہ کے موافق ہے تو حضرت عمر بن عبد العزیز رحمة اللہ علیہ نے اُس کے اِس بے بنیاد شبہ کو دُور کرنے کی غرض سے یہ اِرشاد فرمایا  :
   ١  اَحکامِ شریعت  حصہ سوم  ص ١٦٨۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter