Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

¾اكستان Ù

43 - 65
تک پہنچا نا ہے اَور اللہ سے آپ سے کام لیں گے۔ مسجد نبوی میں کیاتھا کھجور کے تنے لگے ہوئے ہیں چھت ٹپک رہی ہے بے سرو سامانی کا عالم ہے لیکن جب اِن صفات ......... حضور کا طریقہ ساری دُنیا میں ......... ایک ایک صحابی ایک ایک ملک کا فاتح بنا تو کیوں نہ اللہ تعالیٰ آپ سے یہ کام لے سکتے دُنیا کے ملکوں میں قوموں میں علاقوں میں زبانوں میں جب وہ کر سکے تو آپ بھی کر سکتے ہیں بس اُن کا طرز اِختیار کرنا ہے آپ نے ۔ 
تو یہ آپ کا یہاں پر آنا پڑھنا یہ بہت مبارک ہے اَور اِس پر جتنا اِحسان اللہ کا مانیں کم ہے ہر وقت شکر اَدا کرنا چاہیے اللہ کا کیسے کیسے لوگ دُنیا میں ہم سے زیادہ قابل عقلمند صلاحیت والے وسائل والے ہمارے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے مگر اللہ نے منتخب کرلیا علم ِ دین کے حاصل کرنے کے لیے جتنا شکریہ اَدا کریں اللہ کا اِحسان مانیں کم ہے اَور پھر وہ جو صفات ہیں علم حاصل کرنے کی اُن صفات کے ساتھ ہمیشہ علم حاصل کریں تو پھر اللہ تعالیٰ ضرور ہم سے اَور آپ سے کام لیں گے۔
 ایک عالم جہاں جائے گا وہاں کے حالات بدل دے گا حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ جب  سند ملنی تھی تو اُستادوں کے پاس گئے کہ حضرت ہم تو نااہل ہیں اَور ہم کو اگر آپ سند دیں گے تو علم کی بدنامی ہوگی اُن کے جو اُستاد تھے اُنہوں نے کہا کہ ہمارا کام یہی ہے جو آپ اپنے آپ کو سمجھ رہے ہو  لیکن اِنشاء اللہ تم جہاں پر جاؤ گے تم ہی تم ہوگے وہاں پر تمہارے سامنے کوئی نہیں آسکے گا کیونکہ علم صحیح طور پر حاصل کیا تھا سارے اَکابر کو دیکھ لیں حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کی محنت کو دیکھیے کہاں بخاری شریف پڑھانا ہے صبح اَور رات بھر سفر کر کے پہنچ رہے ہیں اَور ایک منٹ آرام کیے بغیر پڑھانے بیٹھ گئے ،ایک طرف عوام کے ساتھ بھی جوڑ ہے اَور ایک طرف علم کے ساتھ بھی جوڑہے ۔وہ لوگ بھول نہیں سکتے جنہوں نے حضرت سے پڑھا ہے ،اِتباعِ سنت اَور کیا کیا!
تویہ ساری چیزیں جمع کرنی پڑیں گی اَور اِن سب کے ساتھ پھر آج کے دَور کا اَسلوب سیکھنا پڑے گا ہر دَور کا ایک اَسلوب ہوتا ہے پیش کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے ہر دَور کا آج کے دَور کے لوگوں کی ذہنی سطح کیا ہے اَور آج کے دَور کے لوگوں کی سوچ اَورذہنی پرواز کیا ہے اِس کو بھی معلوم کرنا پڑے گا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter