Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

¾اكستان Ù

41 - 65
سیکھنی ہے کیونکہ جو علم ہم حاصل کر رہے ہیں علم کا خزانہ وہ ہمارے پاس ہی نہ رہ جائے اُسے پوری دُنیا میں پہنچانا بھی ہے اَقوام کو پوری دُنیا کو اِس کی ضرورت ہے اَقوام عالم کو ۔
اَور واقعی دعوت ایک ایسا موضوع تھا کہ جس سے اِسلام دُنیا میں پھیلا یعنی حضور اکرم  ۖ کے دَور میں دس لاکھ مربع میل، دَورِ صحابہ میں بائیس لاکھ اَور دَور ِ عثمانی میں چوالیس لاکھ اَور حضرت معاویہ کے دَور میں پینسٹھ لاکھ مربع میل یعنی جو پورا عالم اِسلام آج کہلا تا ہے اُ س میں پورا سمرقند، تاشقند ،بخارا، سندھ، بلوچستان اسپین یہ سب صحابہ کی دعوت کا پھل ہے بعد میں بھی اِسلام پھیلا اَور ذرائع بھی اِستعمال ہوئے عسکری ذرائع اَور دُوسری چیزیں بھی لیکن وہاں دیر پا نہیں ہوا مستحکم نہیں ہوا اَگر عسکری ذریعے سے آیا تو عسکریت ختم ہوتے ہی وہاں عالم بدل گیا  ١  لیکن جو صحابہ کے ذریعے آیا (خواہ بذریعہ تلوار یا بذریعہ مصالحت) وہ آج تک اِیمان پر باقی ہے ۔
'' دعوت'' کا مطلب کیا ہے کہ اِنسان دعوت بھی دیتا ہے اَور عملی نمونہ بھی پیش کرتا ہے ورنہ دعوت کا اَثر ہی نہیں ہوگا۔ایک عالم کسی مسجد میں اِمام بن کر جائے گا تو وہ اپنے آپ کو نمونہ بھی بنائے گا اُس کا لوگوں سے اِتنا تعلق ہوگا جیسے ایک باپ کااَپنی اَولاد کے ساتھ ہوتا ہے اِتنی شفقت ہوگی اُسے کہ بھائی فلاں نما ز کے لیے کیوں نہیں آئے کوئی بیمار تو نہیں ہے اُس کے پاس جارہا ہے۔ آج سب سے بڑی جو کوتاہی ہو رہی ہے وہ یہ ہے کہ ہمارا عوام سے تعلق کٹ گیا عوام کو دُشمنوں نے اپنے پھندے میں پھنسا لیا اپنے قبضہ میں لے لیا ،ہمارے اَکابر عوام کے اَندر رہتے تھے مولانا اِلیاس رحمة اللہ علیہ کا عمل ہمارے سامنے ہے ۔ سہارنپور میں مفتی مظفر حسین صاحب رحمة اللہ علیہ چند سال پہلے اِنتقال ہوا وہ صبح حدیث پڑھاتے تھے دو چار گھنٹے اَور دوپہر بعدباہر چاہے کتنا ہی سخت موسم ہو شدید سردی ہو گرمی ہو بارش ہو وہ اَطراف میں عوام کے پاس جاتے تھے آخری عمر میں بہت بیماریاں لگ گئیں بہت ضعیف ہو 
   ١  مطلب یہ ہے کہ آج کل کی طرح کی فوج کَشی جو جہاد اَور جذبۂ جہاد سے عاری ہوتی ہے اِس کے نتائج اَچھے  نہیں ہوتے اَلبتہ اَگر اعلائِ کلمة اللہ اَور کفر کی شوکت توڑ نے کے اُصول کے تحت فوج کَشی ہو تو اَجرو ثواب کے ساتھ ساتھ اِس کے اَثرات دیر پا اَور لازوال ہوتے ہیں عام فوج کَشی اَور جہاد کے درمیان یہی بنیادی فرق ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter