Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

38 - 65
لَقَدْ قَرَؤُا مِنْہُ مَا قَرَأْتُمْ وَعَلِمُوْا مِنْ تَأْوِیْلِہ مَا جَھِلْتُمْ وَقَالُوْا بَعْدَ ذٰلِکَ کُلِّہ۔(اَبو داود جلد دوم ص ٢٧٧)
''حضراتِ صحابہ و تابعین نے قرآنِ پاک کی یہ آیتیں بھی پڑھی ہیں جو تم پڑھتے ہو لیکن وہ اِن آیتوں کی مراد کو سمجھے ہیں اَور تم نہیں سمجھے۔ اُنہوں نے یہ تمام آیات (جن کو تم اِنکارِ تقدیر پر دلیل کے طور پر پیش کرتے ہو) پڑھنے کے باوجود تقدیر کا اِقرار کیا ہے۔''
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمة اللہ علیہ کے جواب کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ تمام آیات صحابہ و تابعین کے مقدس دَور میں موجود تھیں اَور پڑھی بھی جاتی تھیں اَور وہ اِن آیات کے حقیقی معانی اَور تقاضے تم سے زیادہ جانتے تھے اِس لیے کہ اُنہوں نے براہِ راست حضور  ۖ سے قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کی تھی۔ تو جب اُنہوں نے اِن آیات و اَحادیث سے یہ مفہوم مراد نہیں لیا تو تمہارا اِن آیات سے     اِنکارِ تقدیر ثابت کرنا ضلالت و گمراہی کے علاوہ کچھ نہیں۔
 یہی جواب ہم بریلوی حضرات کو پیش کرتے ہیں کہ مروجہ محفل ِمیلاد ثابت کرنے کے لیے جو آیات و اَحادیث آپ پیش کرتے ہیں وہ سارا علمی ذخیرہ صحابہ و تابعین کی نظروں سے اَوجھل نہ تھا۔ حضور  ۖ کے فضائل و مناقب اَور آپ کی رفعت ِشان و بلندیٔ مرتبت سے وہ ہم سے کہیں زیادہ واقف تھے اَور عشق ِرسول کا جذبۂ فراواں اَور عقیدت و محبت نبوی ہم سے بہت زیادہ اُن کے سینوں میں موجزن تھی اَور ربیع الاوّل کا مہینہ اَور اُس کی بارہ تاریخ بھی ہر سال اُن کے سامنے آتی تھی اَور اِس مروجہ محفل ِمیلاد سے کوئی مانع بھی اُن کے دَور میں موجود نہ تھا۔ پھر کیا وجہ ہے کہ اُن کے یہاں اِس طرح کے میلاد کا سراغ نہیں ملتا۔ اِس کا مطلب اِس کے سوا اَور کیا ہے کہ اِن آیات و اَحادیث کا وہ مطلب قطعاً نہیں ہے جو بریلوی حضرات بزور نکالنا چاہتے ہیں۔ (جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter