Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

19 - 65
عقائد کے رسالہ کے بارے میں اَخبار میں آیا تھا کہ پابندی لگادی گئی ہے ،واللہ اعلم کیوں۔ 
٭  فضائلِ ذکر مشکوة میں کتاب الصوم کے بعد ہیں پہلے فضائل القرآن اَور پھر       فضائل ذکرکے باب ہیں مشکوة شریف بھیج رہا ہوں  اَلَا اُنَبِّئُکُمْ بِخَیْرِ اَعْمَالِکُمْ (فصل ثانی میں ہے  ص ١٩٨) 
٭  نفلیں یعنی سنن ِمؤکدہ حدیثوں میں آئی ہیں ترمذی شریف میں بھی جمعہ کی نوافل مثلًا موجود ہیں۔ 
٭  اِبن ِزیاد کے سر میں سانپ کا داخل ہونا ترمذی میں ہے جلد دوم کے آخر میں مناقب الحسن و الحسین میں۔ مناقب ِجعفر رضی اللہ عنہ کے بعد اَور مناقب ِاہلِ بیت سے پہلے حجاج کے مظالم      اَبواب الفتن ج ٢ میں ہیں۔ اِسی میں حدیث ِسفینہ ہے  بَلْ ھُمْ مُّلُوْک مِّنْ شَرِّ الْمُلُوْکِ ۔
٭  مِثْلُ الْمُلُوْکِ عَلَی الْاَسِرَّةِ  کی روایت ترمذی  ج ١  میں اَبواب فضائل الجہاد  میں ہے  بَابُ مَاجَائَ فِیْ غَزْوِالْبَحْرِ اَور یہ بخاری شریف میں بھی ہے۔ میں ترمذی شریف بھی بھیج رہا ہوں۔ 
والسلام 	سیّدحامد میاں غفرلہ
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter