Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

18 - 65
کرنے کا ذکر نہیں ملا۔ 
٭  اُولٰئِکَ یُبَدِّلُ اللّٰہُ سَیِّئَاتِھِمْ حَسَنَاتٍ  میں دونوں قول ہیں کہ پچھلے گناہ معاف کردے گا اَور برائی کی جگہ نیکیوں کی توفیق دے گا یا توبہ کی برکت سے اُن کی تعداد کے مناسب نیکیاں عطا ء فرمائے گا جیسے کہ وہ عمل کے بغیر عمل کا ثواب عطاء فرما دیتا ہے مثلاً بیمار کو اَور مسافر وغیرہ کو۔ 
٭  لَلَبِثَ فِیْ بَطْنِہ اِلٰی یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ  سے میںتو یہ سمجھا ہوں کہ اُن کا جسم مبارک سالِم رہتا تب ہی تو اُس کے پیٹ میں ہمیشہ رہتا بلکہ آپ کی وجہ سے مچھلی کا جسم بھی جو بمنزلہ قبر کے ہوتا سالِم اَور محفوظ رہتا۔ 
٭  مولانا محمد طفیل صاحب ایک مرتبہ مراد آباد میں محلہ مغلپورہ کے گھر میں ہمارے یہاں آئے تھے تو مجھے اِتنایاد ہے کہ دَادی صاحبہ نے اُن سے پردہ نہیں کیا تھا تھوڑی دیر معمولی گھونگھٹ کیا تھا۔ نہ معلوم اُنہوں نے کیا لکھ دیا ہے کہ مولانا اِدریس صاحب مرحوم سے ذکر آیا تو اُنہوں نے لَعْنَةُ اللّٰہِ عَلَیْہِ کہا۔ مجھے رشتہ معلوم نہیں بھائی اَحمد میاں صاحب کو لکھ کر پوچھوں گا اِنشاء اللہ۔ 
٭ جنت میں شہداء وغیرہ کی اَرواح اَب بھی جاتی ہیں  فِیْ حَوَاصِلَ طَیْرٍ خُضْرٍ تَسْرَحُ  فِی الْجَنَّةِ حَیْثُ شَائَتْ ۔ اَور اُن کا مستقر تحت العرش قنادیل ہیں اِسی طرح کفار کی رُوحیں جہنم میں ہیں  مِمَّآ خَطِیْئٰتِھِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا  اَور  اَدْخِلُوا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ  وغیرہ لیکن جسمانی داخلہ دونوں کا قیامت کے بعد ہوگا۔ 
٭  ''برزخ'' موت کے بعد سے لے کر قیامت تک کے درمیانی عرصہ کا نام ہے کسی جگہ کا نام نہیں ہے  وَمِنْ وَّرَآئِھِمْ بَرْزَخ اِلٰی یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ ۔ 
٭  معراج میں جو مشاہدات ہوئے وہ رُوحانی  ١  تھے اَور کچھ مبشرات تھیں جیسے جنت میں حضرت بلال کے چپلوں کی آواز  ٢   وغیرہ۔
   ١   اَگرچہ معراج جسم و رُوح کے ساتھ ہوئی مگر چونکہ مشاہدات کا اِدراک بذریعۂ حواس رُوح کو ہوتا ہے اِس لیے ''رُوحانی'' فرمایا۔  ٢   یہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے اِعتبار سے اُن کے حق میں بشارت تھی۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter