Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2011

اكستان

63 - 65
جامعہ مدنیہ جدید میں رجب المرجب کے پہلے عشرہ میںسالانہ اِمتحانات منعقد ہوئے۔
یکم رجب المرجب١٤٣٢ھ /٤ جون ٢٠١١ء بروز ہفتہ جامعہ مدنیہ جدیدمیں ختم ِبخاری شریف کے موقع پر ایک تقریب کا اِنعقاد ہوا۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم صاحب چشتی دامت برکاتہم العالیہ نے بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھاکر مختصر بیان فرمایا اَور اِختتامی دُعاء فرمائی۔
٦ جون کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّدمحمود میاں صاحب جامعہ کے طالبعلم محمد اُسامہ صاحب کی دعوت پر ختم ِقرآن کی تقریب میں تشریف لے گئے جہاں آپ نے قرآن کی فضلیت کے موضوع پر بیان فرمایا۔
١١جون کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّدمحمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے پرانے خادم مولانا یعقوب صاحب کی بیٹی کا نکاح پڑھانے کے لیے بھٹہ چوک تشریف لے گئے۔ 
١٢ جون کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات کے لیے دِن کے دس بجے اِسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے، تقریبًا تین بجے حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی رہائشگاہ پہنچے، قائد جمعیت نے حضرت صاحب کو دیکھ کرگلے لگایا اَوربے حد خوش ہوئے ۔ مختصر ملاقات میں حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے حضرت صاحب مدظلہم کی خودکش حملوں میںمحفوظ رہنے پرمبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اِظہارکیا،  اللہ تعالیٰ قائد محترم کی ہمیشہ حفاظت فرماتے ہوئے عمر طویل عطاء فرمائے ۔ 
وہاں موجود حضرت مولانا عبدالغفور صاحب حیدری مدظلہ کوسینٹ میں قائد حزب اِختلاف مقرر ہونے پرمبارکباد دی بعد اَزاں حضرت صاحب نے اِجازت چاہی اَورسخاکوٹ کے لیے روانہ ہو کررات گیارہ بجے بخیریت وہاں پہنچے۔ تین دِن قیام کے بعد ١٥ جون کی شام بخیریت واپسی ہوئی، والحمدللہ ۔
 ١٦رجب المرجب١٤٣٢ھ /١٩  جون ٢٠١١ء کو جامعہ مدنیہ جدید میں تقسیم اَسناد و دَستاد بندی کی تقریب منعقد ہوئی اَوراگلے روز سے جامعہ میں سالانہ تعطیلات ہوئیں۔
١٩جون کو جامعہ مدنیہ جدید کی سالانہ تقسیم اَسناد و دَستار بندی کی تقریب میں بطور ِخاص کراچی سے جناب حافظ فرید احمدصاحب شریفی ، جہلم سے فاضل جامعہ مولانا اَرسلان صاحب اَور اُن کے ہمراہ لاہور سے جناب بیدار یونس صاحب اَور گوجرانوالہ سے حضرت مولانا عبدالقدوس صاحب قارن مدظلہم تشریف لائے۔
٢٩ رجب المرجب ١٤٣٢ھ/٢جولائی٢٠١١ء کو امتحانی مرکزجامعہ مدنیہ جدید میں وفاق المدارس کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 آپ ۖ کے اِرشاد کا مطلب : 7 3
5 صحابہ کرام کے بعد تابعین کا درجہ اَور اِمام اَبوحنیفہ : 8 3
6 اَحناف سے زیادہ شافعی حضرات نے اِمام اَبوحنیفہ کی تعریفیں لکھیں : 8 3
7 علامہ سیوطی کا رُوحانی مقام اَور کرامات : 8 3
8 آپ کے زمانے کی برکات زبردست تھیں : 10 3
9 اللہ تعالیٰ اَور بندوں کے حقوق سنت کے مطابق : 11 3
10 اُس زمانہ میں عبادت کی طرف رَغبت تھی اَب نفرت ہے : 12 3
11 صحابہ کرام کی رائے اہم ہونے کی وجہ : 13 3
12 ''سرسیّد ''بھی گمراہ ہوا : 14 3
13 ریاء کار اِتباع ِ سنت نہیں کر سکتا : 15 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٢ ) 16 1
15 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ 16 14
16 کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 16 14
17 وفیات 19 1
18 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 18
20 مقاماتِ عالیہ یا اَخلاقِ باطنہ : 20 18
21 زُہدو تقوی : 21 18
22 قسط : ٣٠تربیت ِ اَولاد 26 1
23 سزا دینے میں ظلم و زیادتی نہ ہونے پائے اِس کی تدبیر : 26 22
24 اگر بہت زیادہ غصہ آئے تو کیا کریں : 27 22
25 سزا دینے میں ظلم و زیادتی ہوگئی تو اُس کی تلافی کا طریقہ : 27 22
26 نافرمان اَولاد : 27 22
27 اَولاد کی پرورش اَور علاج معالجہ کے سلسلہ میں پریشان ہونے سے بھی ترقی ہے : 27 22
28 پریشانی کی وجہ اَور اُس کا حل : 28 22
29 قسط : ١ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 29 1
30 نام و نسب : 29 29
31 پیدائش : 29 29
32 عہد ِنبوی ۖ : 30 29
33 عہد ِصدیقی رضی اللہ عنہ : 30 29
34 عہد ِفاروقی رضی اللہ عنہ : 31 29
35 عہد ِعثمانی رضی اللہ عنہ : 32 29
36 ختم ِ بخاری شریف 33 1
38 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 40 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 41 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 42 38
42 ایک اعتراض اَور اُس کا جواب : 42 38
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 45 38
44 اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 45 1
45 حالات وخدمات 45 44
46 تصنیفات وتالیفات : 45 44
47 قرآنیات : 48 44
48 حدیثیات : 48 44
49 اَرکانِ اِسلام : 49 44
50 سیرت وسوانح : 50 44
51 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
52 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 50 51
53 قسط : ٢ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 56 1
54 بقیہ : شب ِبراء ت.......فضائل و مسائل 60 38
55 دینی مسائل 60 1
56 ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 60 55
57 مسجد میںخوشبو اَور بدبو سے متعلق اَحکام : 60 55
58 مسجد کی صفائی سے متعلق اَحکام : 61 55
59 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter