Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

60 - 64
سرپرست تھے۔ 
نصف صدی سے زیادہ سے آپ خانقاہ ِسراجیہ کندیاں شریف کے مسند نشین تھے، ضرورت تھی کہ  آپ کی شخصیت کو اُجاگر کرنے کے لیے اَربابِ قلم آگے بڑھیں اَور اپنے وقیع مضامین کے ذریعہ آپ کی شخصیت کو روشناس کروائیں، اللہ بھلا کرے محترم جناب سرفراز حسن صاحب کا کہ اُنہوں نے ہمت کی اَور  اپنے مجلہ ''صفدر'' کا ایک وقیع نمبر حضرت خواجہ صاحب کی شخصیت کے حوالے سے شائع کیا۔
اِس ضخیم اَور وقیع مجلہ میں دس اَبواب کے تحت حضرت خواجہ صاحب کی شخصیت کے متعلق مختلف مضامین درج کیے گئے ہیں جو ملک کے نامور اہلِ علم اَور اہل ِقلم کے لکھے ہوئے ہیں۔ یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ اِس نمبر کے شائع ہونے سے حضرت خواجہ صاحب کا حق اَدا ہو گیا تاہم اِس قدر جلد اِتنے ضخیم نمبر کے آجانے سے حضرت خواجہ صاحب  کی شخصیت کے تعارف کے ساتھ ساتھ دیگر حضرات کو کام کرنے کا موقع اَور حوصلہ ضرور ہو گا۔ اللہ تعالیٰ اِس نمبر کے شائع کرنے والے حضرات کی محنت کو قبول فرما کر اپنے شایانِ شان اَجر عطا فرمائے، آمین۔ 
نام کتاب  :  تذکرہ و سوانح اَمیر شریعت سیّد عطاء اللہ شاہ بخاری 
تالیف    :  مولانا عبدالقیوم حقانی
صفحات   :  ٣١٦
سائز     :  ١٦/٢٣٣٦
ناشر     :  اَلقاسم اکیڈمی، جامعہ ابو ہریرہ، خالق آباد نوشہرہ
قیمت    : 	درج نہیں
مولانا عبدالقیوم حقانی ملک کے معروف قلمکار ہیں تذکرہ و سوانح پر لکھنا آپ کا خاص موضوع ہے۔ پہلے بھی بہت سی شخصیات پر آپ لکھ چکے ہیں زیر تبصرہ کتاب آپ کے قلم کا نیا شاہکار ہے۔ یہ کتاب آپ نے اَمیر شریعت حضرت سیّد عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری رحمہ اللہ کی سوانح سے متعلق تحریر فرمائی ہے، اِس کتاب میں گیارہ اَبواب ہیں اِن ابواب کے تحت مولانا موصوف نے حضرت شاہ جی کی زندگی کے مختلف گوشوں پر تفصیل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter