Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

32 - 64
 گلد ستہ اَحادیث 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب، اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور)
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ و مغفرتہ کہنے پر چالیس نیکیوں کا ثواب  :
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ قَالَ جَائَ رَجُل اِلَی النَّبِیِّ  ۖ فَقَالَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ فَرَدَّ عَلَیْہِ ، ثُمَّ جَلَسَ فَقَالَ النَّبِیُّ  ۖ  عَشْر، ثُمَّ جَائَ آخَرُ فَقَالَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ فَرَدَّ عَلَیْہِ فَجَلَسَ فَقَالَ عِشْرُوْنَ ، ثُمَّ جَائَ آخَرُ فَقَالَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ فَرَدَّ عَلَیْہِ فَجَلَسَ فَقَالَ ثَلٰثُوْنَ ۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ مَعَاذِ بْنِ اَنَسٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ  ۖ بِمَعْنَاہُ زَادَ ثُمَّ اَتٰی آخَرُ فَقَالَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ وَمَغْفِرَتُہ ، فَقَالَ اَرْبَعُوْنَ ، قَالَ ھٰکَذَا تَکُوْنُ الْفَضَائِلُ ۔ (ابوداود شریف ج ٢ ص ٣٥٠)  
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہمافرماتے ہیں کہ ایک دِن ایک صاحب نبی علیہ السلام کی خدمت میں آئے اَور کہا کہ السلام علیکم ،نبی علیہ السلام نے اِن کے سلام کا جواب دیا وہ بیٹھ گئے نبی علیہ السلام نے فرمایا اِن صاحب کے لیے دس نیکیاں لکھی گئیں، پھر ایک اَورصاحب آئے اَور اُنہوںنے آ کر کہا السلام علیکم ورحمة اللہ ، نبی علیہ السلام نے اِن کے سلام کا بھی جواب دیا، وہ بھی بیٹھ گئے نبی علیہ السلام نے فرمایا  : اِن کے لیے بیس نیکیاں لکھی گئیں۔ پھر ایک اَور صاحب آئے اَور اُنہوں نے آ کر کہا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ،نبی علیہ السلام نے اِن کے سلام کا بھی جواب دیا یہ صاحب بھی بیٹھ گئے آپ نے فرمایا اِن کے لیے تیس نیکیاں لکھیں گئیں ۔
اِمام ابوداود  فرماتے ہیں حضرت معاذ بن اَنس رضی اللہ عنہ نے بھی نبی کریم  ۖ سے اُوپر کی حدیث کے ہم معنی حدیث نقل کی ہے جس میں حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے یہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter