Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

61 - 64
سے لکھا ہے۔ حضرت شاہ جی کی سوانح پر اگرچہ اِس سے پہلے بھی بہت سی کتابیں شائع ہو چکی ہیں تاہم یہ کتاب اِس حیثیت سے ممتاز ہے کہ اِس میں اُن سب کتابوں کا خلاصہ آ گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مولانا موصوف کی کاوِش کو قبول فرمائے اَور مزید کی توفیق دے۔ 
نام کتاب  :  کلیاتِ اَشعر	مرتب     :  مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی	صفحات    :  ٢٨٠	سائز      :  ١٦/٢٣٣٦	نا شر      :  مکتبہ ختم نبوت بیرون بوہڑ گیٹ ملتان	قیمت     :  ١٨٠
زیر تبصرہ کتاب ''کلیاتِ اَشعر'' مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا عبدالرحیم اَشعر رحمہ اللہ کی سوانح اَور اِفادات پر مشتمل ہے اِس کتاب کو مصنف نے درج ذیل آٹھ اَبواب پر تقسیم کیا ہے ۔باب اَوّل حیات و خدمات ،باب دوم اِنٹر ویوز ،باب سوم مرزائیت اَور کذبِ مرزا، باب چہارم مسئلہ ختم نبوت ،باب پنجم ختم نبوت کے خلاف قادیانی دلائل اَور جوابات، باب ششم حیات عیسٰی علیہ السلام، باب ہفتم حیات مسیح علیہ السلام کے خلاف قادیانی دلائل اَور اُن کے جوابات، باب ہشتم تصنیفات ِاَشعر۔ 
مصنف زید مجدہ نے کتاب کی تصنیف میں حضرت مولانا اَشعر   کی اِملائی کاپی کو پیش نظر رکھا ہے جس میں یہ تمام باتیں مولانا مرحوم کی زبانی درج کی گئی تھیں۔ کتاب کا نام محل نظر ہے کیونکہ یہ نام عمومًا شعری مجموعوں یا مقالات کا رکھا جاتا ہے نہ کہ سوانحات کا ،بہر کیف کتاب اپنے موضوع پر عمدہ کاوِش ہے خاص طور پر مناظرانہ ذوق رکھنے والے حضرات کے لیے ایک اچھی چیز ہے۔




x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter