Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

8 - 64
بھی بیعت ِ عَقَبَہ ہوئی ہے اُس میں وہ شامل رہے ہیں اَور اُنہوں نے عہد کیے ہیں کہ ہم وہاں خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی بالکل نہ کریں گے اَور جان اَور مال سے اَور اِتنا کہ جتنا اپنے اَور اپنے گھر والوں کو سمجھتے ہیں اُس سے زیادہ جناب کو سمجھیں گے اِس پر وہ قائم رہے ہیں۔ رسول اللہ  ۖ  کے صحابۂ کرام بھی جانتے تھے یہ۔
جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا  :
یہ جو آتا ہے یمامہ، تو یہ مسیلمۂ کذاب والی لڑائی ہے یہ جو مدعی ٔنبوت تھا اِس میں ایک اَور مدعیۂ نبوت آگئی تھی ''سجّاح'' (اُس کا نام تھا)وہ اِس کو نہیں مانتی تھی کہتی تھی جھوٹا ہے یہ، بعد میں اِن کی کہیں ملاقات ہوگئی تو پھر ایک نے دُوسرے کو تسلیم کرلیا اَور شادی بھی ہوگئی آپس میں اِن کی اَور اُس سے مقابلہ ہوا ہے مسلمانوں  کا اَور سخت مقابلہ ہوا ہے بنوحنیفہ اُس کا قبیلہ تھا اَور اُسی میں سے جو گرفتار ہوکر قیدی آئے تھے عورتیں آئی   تھیں اُن میں حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کے پاس بھی ایک آئیں عورت اُن سے جو پیدا ہوئے ہیں اُن کا نام محمد ہے یہ محمد ابن ِ حنفیہ کہلاتے ہیں یہ اُنہی سے ہوئے ہیں پیدا، تو بنوحنیفہ نے زبردست مقابلہ کیا ہے بہت نقصان ہوا ہے مسلمانوں کا بڑی تعداد میںشہید ہوئے ہیں اہلِ بدر بھی بہت سارے اُس میں شہید ہوئے ہیں اَور اہلِ بدر میں خاصی تعداد ملتی ہے کہ جب وفات ہوئی ہے اُن کی تو شہادت کے ساتھ ہوئی ہے جہاد میں ہوئی ہے۔
اَسّی برس کی عمر میں جہاد  :
اَب اَبو اَیوب اَنصاری رضی اللہ عنہ بس جہاد ہی کرتے رہے ہیں ساری عمر سوائے ایک دفعہ کے  کہ اُس دفعہ طبیعت نے اُن کی قبول نہ کیا اُس میں شامل ہونے کو کوئی نوعمر تھا جو اُس کا سردار تھا تو طبیعت نہیں مانی اُن کی اُس دفعہ، تو نہیں گئے تھے ورنہ جاتے ہی رہے ہیں حتّٰی کہ وہیں قسطنطنیہ کے پاس ہی علیل ہوئے ہیں اَور وفات ہوئی ہے عمر اُن کی اَسّی سے بھی متجاوز ہوچکی تھی اَور جہاد کا شوق تھا۔ 
صحابہ   اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی  :
 صحابۂ کرام میں جہاد کا شوق یہ عجیب چیز ملتی ہے اَور اِتنا زیادہ ہے کہ وہ لکھتے ہیں ایک صاحب کہ ہمارے والد صاحب تھے بس اللہ تعالیٰ کی یہ آیت  اِنْفِرُوْا خِفَافًا وَّثِقَالًا کسی نے پڑھی ذہن میں آیا کہ میں جاتا ہوں جہاد میں عمر رسیدہ اَور ضعیف تھے کہنے لگے جائوں گا بیٹوں نے کہا ہم جارہے ہیں تو اُنہوں نے کہا کہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter