Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

59 - 64
نام کتاب  :  سفر آخرت
مرتب     :  مولانا محمد اسحق صاحب ملتانی 
صفحات   :  ١٦٠
سائز     :  ١٦/٢٣٣٦
ناشر     :	  اِدارہ تالیفات اشرفیہ ملتان
قیمت : 	درج نہیں
زیر تبصرہ کتاب ''سفر آخرت'' ایک عربی کتاب ''اَلْمَیِّتْ''  کا اُردوترجمہ ہے جو مولانا زاہد محمود صاحب اُستاذ جامعہ قاسم العلوم ملتان نے کیا ہے۔ اِس کے ساتھ مولانا محمد اسحق صاحب مالک اِدارہ تالیفاتِ اَشرفیہ ملتان نے اپنے اکابر کے کچھ اِفادات بھی شامل کر دیے ہیں جس سے کتاب کی اِفادیت دو چند ہو گئی ہے۔ کتاب اپنے موضوع پر ایک اچھی کاوِش ہے۔ کتابت و طباعت عمدہ ہے۔ 
 نام کتاب  :  مجلہ صفدر (شیخ المشائخ نمبر)
مرتب     :  سرفراز حسن خان حمزہ
صفحات   :  ٨٧٦
سائز     :  ٨/٢٠٢٦
ناشر     : 	  مظہریہ دارالمطالعہ، حق چار یار اکیڈمی، مدرسہ و محلہ حیات البنی نزد فوارہ چوک گجرات 
قیمت    : 	٥٠٠	
علمی حلقوں میں شیخ المشائخ حضرت خواجہ خان محمد صاحب رحمہ اللہ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ اپنے دور کے جامع شریعت و طریقت، عارف باللہ اَور مرتاض بزرگ تھے۔
آپ اَکابر علمائِ دیو بند کے فیض یافتہ اَور تحریک ختم نبوت کے قائد تھے۔ آپ نہایت کم گو، کم سخن، شیریں زبان تھے۔ آپ کی ذات بابرکات زُود اَثر اَور غیر متنازع تھی، ہر مسلک و مشرب کے لوگ آپ سے وابستہ تھے اَور اپنے اپنے ظرف کے مطابق آپ سے فیض پاتے تھے۔ آپ سینکڑوں مدارس و مساجد کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter