Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

56 - 64
خانقاہ ِحامدیہ  اَور  رمضان المبارک
بحمد اللہ رائیونڈ خانقاہ ِ حامدیہ میں حسب ِ معمول گزشتہ برسوں کی طرح اِس برس بھی رمضان المبارک میں ملک و بیرون ملک سے آئے ہوئے سالکانِ طریقت نے مسجد حامد میں شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد   محمود میاں صاحب دامت برکاتہم کی معیت میں اعتکاف کیااَور سلوک و احسان، ریاضت و مجاہدہ میں مشغول و مصروف رہے۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب دامت برکاتہم کی جانب سے مسترشدین و مریدین کے لیے کچھ اِجتماعی اعمال اَور کچھ حسب ِ حال ہر ایک کے لیے اِنفرادی اعمال کی ہدایات تھیں۔
اِس سال حضرت اَقدس سیّدی و مرشدی مولانا سیّد محمود میاں صاحب دامت برکاتہم نے مندرجہ ذیل تین حضرات کوخرقہ ٔخلافت و دَستار سے نوازا  : 
١۔ مولانا اِنعام اللہ  صاحب بن پیر آدم خان صاحب،ٹانک صوبہ خیبر پختونخواہ(فاضل جامعہ مدنیہ جدید)
٢۔ مولانا محمد شاہد صاحب بن  محمد حنیف صاحب ،اَوکاڑہ صوبہ پنجاب(فاضل جامعہ مدنیہ جدید) 
٣۔مولانااشفاق حسین صاحب بن شیر محمد صاحب،  ساہیوال صوبہ پنجاب(فاضل جامعہ مدنیہ جدید ) 
٢٧ رمضان المبارک بعد نماز ِظہر خانقاہ ِحامدیہ میں حضور اَقدس  ۖ کے موئے مبارک کی زیارت بھی کروائی گئی جو ہم سب کے لیے بہت ہی خوش قسمتی کی بات تھی۔ 
اللہ تعالیٰ اِن سلاسل طیبہ کے فیوض و برکات کو اَقوام ِعالم میں تا قیامت جاری و ساری فرماکر  قبولیت سے نوازے اَور ہمیں اِن مشائخ کی تعلیمات پر عمل کی تو فیق عطا فرمائے ،آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter