Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

9 - 64
یہ تو خطاب سب کو ہے اُس میں میں بھی ہوں، گئے پھر جہاد میں اَور جہاد میں نوبت آگئی کہیں بحری سفر کی بحری سفر کیا اُس میں اُن کی وفات ہوگئی چھ سات دِن کشتی ہی میں اُن کی لاش رہی ہے اَور بالکل صحیح سالم رہی ہے جب وہاں اُترے ہیں تو اُن کی تدفین ہوئی ہے تو اُنہوں نے اِسی طرح سمندر میں نہلاکر جیسا کہ قاعدہ ہے اُس پر عمل نہیں کیا اُن کی سمجھ میں یہی آیا کہ اَب کشتی آجائے گی کنارے پرتو بس وہیں دفن کریں گے لاش نہیں  بگڑی ہوگی تو پھر اَور ہمت ہوگئی اِن کی یا کوئی اَور وجہ ہوئی ہوگی، ذہن میں اِلقاء اِسی طرح ہوا اُن حضرات کے کہ اِن کی لاش کو رکھے رکھو وہ رکھے رکھی لاش تو اُن کے ذوقِ جہاد کا عجیب حال ملتا ہے اَور یہ بہت بڑی چیز ہے۔ تواُس قوم کا مقابلہ کوئی قوم نہیں کرسکتی جس میں جذبۂ جہاد پیدا ہوجائے۔ 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے دین پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے اَور آخرت میں اِن حضرات کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ اِختتامی دُعاء  ..........................
وفیات 
٭  ٣شوال المکرم /١٣ستمبر کوجامعہ تعلیم القرآن پلندری آزاد کشمیر کے بانی وشیخ الحدیث حضرت مولانا محمدیوسف صاحب پلندری   طویل علالت کے بعد اِنتقال فرما گئے۔ ٭  کراچی کے جناب شیخ عرفان صاحب کے والد الحاج محمد اِدریس صاحب گزشتہ ماہ سرطان کے مرض میں مبتلا رہ کر وفات پاگئے۔    ٭ بزم یوسف سلیم چشتی کے صدرجناب سیّد زین العابدین صاحب طویل علالت کے بعد کراچی میںرحلت فرما گئے۔٭ حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب کی اہلیہ محترمہ گذشتہ ماہ حیدرآباد میں اِنتقال فرما گئیں۔٭ جامعہ مفتوحہ للمسلمات کی پرنسپل محترمہ ساجدہ دین محمد کے بھائی گزشتہ ماہ وفات پاگئے۔٭ جامعہ مدنیہ جدید کے خیر خواہ جناب محمد اِقبال صاحب کی اہلیہ محترمہ گذشتہ ماہ وفات پاگئیں۔٭ جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس مولانا محمد صابر صاحب کے چچا گزشتہ ماہ وفات پاگئے۔  
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔جامعہ مدنیہ جدید اَور  خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے اَیصالِ ثواب کرایا گیا، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter