Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

62 - 64
صاحب کی رہائشگاہ پر تشریف لے گئے۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے طالب علم بھائی محمد بلال کئی دِن پہلے حضرت سے وقت لے چکے تھے دو بجے پشاور سے پنڈی کے لیے روانہ ہوئے رات سات بجے پنڈی میں بھائی محمدبلال کے بڑے بھائی نسیم صاحب حضرت کو اپنے گھر لے گئے چند منٹ قیام کے بعد حضرت نے اجازت چاہی اَور لاہور کے لیے روانہ ہوئے رات ساڑھے تین بجے بخیریت گھر پہنچ گئے، والحمدللہ ۔
٭
٣٠ مارچ کو برما سے مفتی اسماعیل صاحب شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب سے ملاقات کے لیے جامعہ مدنیہ جدیدتشریف لائے۔ 
٢ اپریل کوحضرت مولانا سید محمود میاں صاحب قاری اسماعیل صاحب مرحوم کے صاحبزادے مولانا زبیر صاحب کی دیرینہ خواہش پر جامع مسجد مدنی میں نماز ِ جمعہ پڑھانے کے لیے بصیر پور اَوکاڑہ   تشریف لے گئے جہاں آپ نے لوگوں کوتوبہ اَور استغفار کے موضوع پر بیان فرمایا۔ حضرت کی بصیر پور میں تشریف آوری پر مولانا اَمیر حسین شاہ صاحب گیلانی  کے بیٹے محترم شمس الحق صاحب گیلانی بھی تشریف لاچکے تھے۔ بعد اَزاں مولانا زبیر صاحب نے حضرت سے بیعت کی، مولانا زبیر صاحب کی خواہش پر لبِ سڑک نئی تعمیر ہونے والی مسجد اَور مدرسہ کے لیے خیرو برکت کی دُعا کی، رات گیارہ بجے بخیریت گھر پہنچے۔ 
٤ اپریل کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب حافظ عقیل صاحب کی دعوت ِولیمہ میں شرکت کے لیے پاجیاں گائوں تشریف لے گئے۔ 
٨ اپریل کوبعد نمازِ عشاء حضرت مہتمم صاحب دَورہ ٔ حدیث کے طالب علم گل نواز صاحب کی دعوت پر رائیونڈکے مضافات میں تشریف لے گئے۔ 
١٠ اپریل کو بعد نمازِ عشاء حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ''شبانِ ختم ِ نبوت ''والوں کی دعوت پر تحفظ ِ ختم ِ نبوت کانفرنس میں شرکت کے لیے مرغزار کالونی تشریف لے گئے جہاں آپ نے مختصر بیان میں  لوگوں کو قادیانی فرقہ اَور دُوسرے فتنوں سے بچنے کے لیے اہم ہدایات اِرشاد فرمائیں اور اختتامی دُعا فرمائی۔
١١ اپریل کو بعد نمازِ عشاء حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب دَورہ ٔ حدیث کے طالب عل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter